1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ی ہ و بات سے بات ،، الٹی ا ب پ ‏

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏9 دسمبر 2012۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عبداالمطلب بھی حاضر ہے اس گاڑی کو دھکا لگانے کے لئے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ظہور نظر نہیں آ رہا ہے
     
  3. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    طعام کے لیے گیا ہوگا۔۔۔ :)
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ضروری ہے جی بھر کے کھایا ہو تاکہ کام میں رکاوٹ پیدا نہ ہو
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شدید بھوک لگی ہو تو صبر کرنا مشکل ہو جاتا ہے جناب
     
  7. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    سدا سلامت رہے یہ میرا وطن۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ژالہ باری سے بچیں
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    زحمت زیادہ ہوگی شدید ژالہ باری میں
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ریل گاڑی کاسفر بہت مزیدار ہے
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ڑ کو بھی ساتھ لے جائے گا اور کہیں دور چھوڑ دیجئے گا
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا بھول گے ہیں آپ کہ یہ الٹا سلسلہ ہے
     
    ابو تیمور اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرا رہی ہے یہ گرمی لمحہ بہ لمحہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دل مضبوط رکھیں اللہ مدد گار ہے
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    خصوصی دعا فرمائیں ہمارے لیے کہ یہاں بھی رحمت کی بارشیں ہوجائیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے صدقے اور وسیلے سے آپ کو رحمت کی بارشیں عطا ہوں آمین ثم آمین
     
    ابو تیمور اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حافظہ سو گیا تھا ترتیب یاد ہی نہیں رہی
     
  19. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    چلغوزے کھایا کریں پھر گرمی سے نہیں سو سکے گا۔۔ :)
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب بادام کھانے سے دماغ تر ہوتا ہے چلغوزے بہت گرم ہیں
     
  21. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت کریں کہ بادام ٹھنڈے ہیں :)
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹین کے گلاس میں ٹھنڈا پانی ڈال کر اس میں بادام چھیل کر ڈالیں شام کے وقت اور صبح کے وقت بادام منہ نہار کھائیں تو دماغ کے لئے بہترین اور آزمودہ نسخہ ہے ۔میری تحریر پڑہیں میں نے کہا تھا کہ چلغوزے بہت گرم ہیں میں نے ایسا نہیں کہا کہ بادام ٹھنڈے ہیں
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ بھئی توبہ۔ ٹین کے گلاس میں ٹھنڈا پانی ڈال پھر سے گرم کرنے کا ارادہ ہے کیا؟ آپ نے چلغوزوں کو گرم کہا تو میں نے سوچا شاید باداموں کو ٹھنڈا خیال کرتے ہوں :soch:
    ویسے بادام تو واقعی دماغ کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں بس ذرا گھروالی سے بچا کر رکھیے گا۔۔ کیونکہ زیادہ تیز دماغ کبھی کبھی نقصان بھی دیتا ہے۔ :D
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاپندی نہیں مجھ پر کوئی کھانے پینے کی
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کی ٹھیک ہے
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک ہم سب کی مشکلیں آسان فرمائے آمین
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہوئی ناں بات
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہو نے چاھیں سب ایک دوسرے کے خیر خواہ ۔
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وہی تو
    اسی لئے کہا جاتا ہے کہ دوسروں کے لئے بھی وہی چیز پسند کرو جو اپنے لئے پسند کرتے ہو
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں رکھتا مومن بغض کسی کے لئے دل میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں