1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ ہےامریکن پولیس جسے دیکھ کے ہنستے ہیں ڈاکو

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 دسمبر 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہے وہ امریکن پولیس
    جس پر خود ڈاکو ہنستے ہوں گے


     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پولس تو پھر پولس ہی ہے نا
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    ہنسی توہ مجھے بھی بہت آرہی ہے :D :p :87:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپس کی بات ہے آسٹریا، جرمنی وغیرہ میں بھی پولس کو کوئی زیادہ عقلمند نہیں سمجھا جاتا ۔
    بلکہ عام طور پر کہا جاتا ہے
    " جو نکما ہوتا ہے وہ پولس میں بھرتی ہوجاتا ہے"
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا واہ کیا پھرتیاں ہیں۔ ایسا کسی انگلش فلم میں بھی دیکھا تھا۔ اب پتا نہیں فلم بنانے والوں نے اس ویڈیو سے آئیڈیا لیا یا ڈاکوؤں نے۔
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں