1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ کیسی داستان ہے

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از کریمہ اہل بیت, ‏8 جون 2011۔

  1. کریمہ اہل بیت
    آف لائن

    کریمہ اہل بیت ممبر

    شمولیت:
    ‏8 مئی 2011
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    سیدہ عالم نے اپنے والد بزرگوار رسولِ خدا کی وفات کے ٣مہینہ بعد تیسری جمادی الثانی ١١ھ میں وفات پائی . آپ کی وصیت کے مطابق آپ کا جنازہ رات کو اٹھایا گیا .حضرت علی علیہ السلام نے تجہیز و تکفین کا انتظام کیا. صرف بنی ہاشم اور سلمان فارسی رضوان اللہ علیہ، مقدادو عمار جیسے مخلص و وفادار اصحاب کے ساتھ نماز جنازہ پڑھ کر خاموشی کے ساتھ دفن کردیا . آپ کے دفن کی اطلاع بھی عام طور پر سب لوگوں کو نہیں ہوئی، جس کی بنا پر یہ اختلاف رہ گیا کہ آپ جنت البقیع میں دفن ہیں یا اپنے ہی مکان میں جو بعد میں مسجدرسول کا جزوبن گیا۔ جنت البقیع میں جو آپ کا روضہ تھا وہ بھی باقی نہیں رہا۔ اس مبارک روضہ کو ٨شوال ١٣٤٤ھ میں ابن سعود لعنتی نے دوسرے مقابر اہلبیت علیہ السلام کے ساتھ منہدم کرادیا۔
    اس پر بہت سارے اعتراضات ہیں جنھیں یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں
     
  2. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں