1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ کیا چکر ھے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏1 دسمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ھارون بھائی میں بالکل ٹھیک ہوں، اللہ کا شکر ہے۔ آپ کو تو معلوم ہی ہے کہ میں پاگل سا شخص ہوں۔ اس لئے پاگلوں کا کیا پتہ کب آ جائیں‌ اور کب چلیں جائیں۔ :happy:

    اور ھارون بھائی یہ آپ کا فلسفہ مکمل طور پر نہیں کامیاب ہوا۔ کیونکہ خوشی خوشی کی دشمن نہیں‌ ہے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آخر یہ چکر ھے کیا
    پھر فلسفہ
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ابھی تک فوری جواب کی آپشن نہیں چلی۔ یہ چکر بھی درست ہونا چاہیے جلدی :113:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے پاس تو ٹھیک کام کر رھا ھے یہ آپشن
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہماری اردو کا آپشن کبھی آتا ھے کبھی نہیں‌آتا

    ذاتی پیغامات کا آپشن کبھی دائیں‌آ جاتا ھے کبھی بائیں


    یہ کیا چکر ھےےےےےےےےےےےےےےےےے
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے پاس پہلے ٹھیک نہیں‌کام کر رہا تھا، اب یہ والا پیغام ٹھیک ہو گیا ہے۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب دوسرے چکر کا جواب دیں
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دوسرا چکر کونسا ہے؟ یہ تو مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی ۔ :)
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دوسرا چکر یہ ھے کہ یو ٹیوب والا آپشن نظر نہیں‌آ‌رہا
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ چکر اپنی سمجھ سے بڑا ہے۔ اس لئے کہ ہم نے کبھی یو ٹیوب استعمال ہی نہیں کی۔ کوئی چکر ہے تو پوچھ لیں۔ :)
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب پھر ذاتی پیغامات کا آپشن دائیں‌جانب آ‌گیا ھے اور ہماری اردو کا غائب ہو گیا ھے

    بھئی یہ کیا چکر ھے:takar:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے خیال میں دریاب بھائی ہی یہ سارے چکر چلا رہے ہیں۔ تجربے کر رہے ہیں کہ کونسی چیز کہاں مناسب لگتی ہے۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر وہ بھی چلانے والا چکر چلا ہی نہیں رھے

    یہ ناظمین کو بھی کسی نکڑے لگا دیتے:yes:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مثلا کونسی نکر؟ میں تو سمجھا تھا فورم گول ہے اس لئے چکر کھا رہا ہے، آپ نے نکریں بنا دیں۔ :)
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے لگتا ھے آپ نکڑ کو نیکر سمجھ رہے ھیں وہی جو ہارون جی نے پہن رکھی تھی اس فوٹو میں
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لیں جی یہ آپ ھارون بھائی کو سمارٹ ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں۔ نیکر اور ھارون بھائی۔ :)
    ان کی نیکر ٹائپ چیز پر بھی پوری شلوار کا کپڑا بمشکل پورا آنا ہے :)
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیا چکر ھے ہو کوئی ہارون جی سے ہی کیوں مذاق کرنے لگتا ھے ، کیا باقی لوگ مذاق برداشت نہیں کر سکتے
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں نے کب مذاق کیا ہے ھارون بھائی سے۔ میں تو نیکر ٹائپ کی چیز پر تبصرہ کر رہا ہوں۔ اب وہ علیحدہ بات کہ ھارون بھائی کا نام بھی اس واقعے میں آتا ہے۔ :)
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو کیا ان کے کارناموں کی بھی ایک لڑی بنا دینی چاھیئے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    خبردار !





































    میں تو دھوتی باندھتا ہوں :237:
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر ہے یوٹیوب کی اوپشن ہی نہیں آرہی
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    اس کی تو پھر کئی نیکریں بن سکتی ھیں ہارون بھائی:139:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    ھارون بھائی کی نیکر اور دھوتی ایک ہی چیز کے دو نام ہیں :nose:
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    ہارون بھائی کی جسامت کے حساب سے تو ایک ہی بنے گی
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    نیکر کے سائز کے حساب سے بھی ایک ہی بنے گی :)
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر ھے میں ذرا کوئی بات کہوں‌آپ لوگوں‌کو فورا شے مل جاتی ھے اور ہارون بھائی کے پیچھے پڑ جاتے ہو
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    باتیں کئے جارہے ہیں کوئی لاکر بھی تو دیدیں
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    اب خوشی جی آپ خاموش کیوں ہو گئی ہیں
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    ھارون بھائی اس موسم میں نیکر پہننے سے آپ کو ٹھنڈ لگ سکتی ہے لہذا آپ کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ نیکر نہیں دی جا سکتی۔
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    آپ نکریں بھی دیتے ہیں :hathora:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں