1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ کیاااااااا ہوا ہےےےےے؟؟؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از بجو, ‏12 جون 2008۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اسلام علیکم،
    یہ میری غیر موجودگی میں ہماری اردو پیاری اردو کو کیا ہو گیا ہے؟ مجھے بہت مشکل ہو رہی ہے بورڈ استعمال کرنے میں۔ برائے مہربانی پھر سے ویسا کر دیجیئے۔۔اگر ہو سکے تو۔۔۔
    شکریہ
    بجو۔۔!!
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مجھ سے اپنے ذاتی پیغامات بھی نہیں کھولے جا رہے۔۔۔ :rona:
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بجو بھائی میرے ساتھ بھی کچھ پرابلم ہے ،لگتاہے فورم میں کوئی تیکنیکی خرابی پھر سے ہوگئی ہے ،ان شاء اللہ اندلسی صاحب متحرک ہوجائیں گے
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میں تو ابھی ابھی آن لائن ہوا ہوں۔ ذاتی پیغام بھی وصول کیا ہے۔ پڑھا بھی ہے۔ اسکے بعد ڈیلیٹ بھی کیا ہے۔
    سب کچھ نارمل ہے۔
    میرا خیال ہے صبر سے نئے ورژن کو سمجھ کر استعمال کرنے کی کوشش کریں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔
    بےصبری اچھی چیز نہیں۔
     
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلام

    میرے پاس بھی سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے

    بائے
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور اسلامی سیکش میں تصوف والے تھریڈ میں آکری رپلائی ابن آدم صاحب کی شو ہورہی ہے لیکن جب اسے کھولا جاتا ہے تو وہان تصوف والا سابقہ تھریڈ ہوتا ہی نہیں یہ کیا ہے ۔ ۔ ۔
     
  7. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    Inbox کا بیان کردہ مسئلہ کسی اور صارف کو در پیش نہیں اس لیے میرا خیال ہے کہ بورڈ کا نیا ورژن ابھی آپ کی سمجھ میں پوری طرح‌نہیں آیا ۔۔۔۔ ان شاء اللہ آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گا

    اور آبی صاحب میرے خیال سے آپ کا بیان کردہ مسئلہ وقتی تھا کیونکہ اب ایسا نہیں‌ہو رہا

    والسلام
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    محترم مسئلہ اب بھی جوں کا توں ہی ہے :khao:
     
  9. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آپ اس پیغام کا ربط دیں پلیز
    والسلام
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی کا مسئلہ درست ہے
    وہ لنک ابھی بھی نہیں کھل رہا۔ ایک صارف " نیا آدمی" کی اس لڑی میں آخری پوسٹ ابھی بھی نہیں کھل رہی

    http://www.oururdu.com/forums/viewtopic ... 3&start=30
     

اس صفحے کو مشتہر کریں