1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ میری غزلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(1)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ش زاد, ‏10 نومبر 2008۔

  1. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اُس کو اُسی کا عکس دِکھاتا رہا ہوں میں
    خُد آئینے کے واسطے دھوکہ رہا ہوں میں

    اُس نے کہا ہے اچھے نظر آرہے ہو آج
    اِتنی زرا سی بات پہ اِترا رہا ہوں میں

    دریا ہوا ہوں آج میں اپنے ریاض سے
    پہلے ھزار سال تو صحرا رہا ہوں میں

    پہروں کِسی کی یاد ستاتی رہی مجھے
    پہروں کِسی درخت سے لِپٹا رہا ہوں میں

    سوچا تھا اُس کو ہاتھ لگانے کا اور اب
    محسوس ہو رہا ہے کہ پتھرا رہا ہوں میں

    ش زاد
     
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6





    واہ جی چھپے رستم ہونا بھی کما ہے ----------؟
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    کمالِ بے عجبی در مسلئہ بے خودی
     
  4. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آداب عرض ہے رضا صاحب
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ش زاد بھائی اچھا لکھتے ہیں آپ۔ ایک گذارش کرنا تھی کہ ہر غزل کے لیئے علیحدہ لڑی بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔آپ ساری غزلیں ایک ہی لڑی میں بھیج سکتے ہیں۔
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ھی خوب ش زاد جی
    خوش رھیں،!!!!!!
     
  7. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    قاری کا سراہنا شاعر کو زندہ رکھتا ہے
    بہت بہت نوازش محترمہ
     
  8. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191: شاہ جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں