1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ میری غزلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ش زاد, ‏9 نومبر 2008۔

  1. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ضبط کو تو ہے بہت دٰعوائے دِل
    وہ مگر آکر مِرا دھڑکائے دِل

    پیار کی قیمت فقط جوروجفا
    کِس قدر ارزاں ہوُا سودائے دِل

    جو تُجھے تڑپا کے خُوش ہے اِن دِنوں
    کاش اُس کو بھی کبھی تڑپائے دِل

    اِس میں بستی ہیں ھزاروں بستیاں
    کم نہیں ہے وُسعتِ دُنیائے دِل

    آنکھ سے تو ہم نے دیکھا یہ جہاں
    اب کوئی صوُرت نئی دِکھلائے دِل

    کاش میرا تن بدن چاہے تُجھے
    کاش میرا تن بدن ہو جائے دِل

    پہلے لے ڈُوبا مِرا گِردونواہ
    پھِر مُجھے بھی لے گیا دریائے دِل

    ش زاد
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ش زاد بھائی
    یہ دو اشعار تو بے مثال ہیں۔ :mashallah:

    آپکے مزید کلام کا انتطار رہے گا۔
     
  3. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نوازش سرکار
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    25

    بہت خوب جناب۔۔۔

    آنکھ سے تو ہم نے دیکھا یہ جہاں
    اب کوئی صوُرت نئی دِکھلائے دِل :dilphool:
     
  5. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191: :a191: :a191:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی کیا بات ھے،!!! ش زاد جی ،!!!!!! بہت ھی خوبصورت،!!!!!!
    :a180: :a165:

    خوش رھیں،!!!!!!
     
  7. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت نوازش صاحب :a191: :a191: :a191:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب!!!
     
  9. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ سلامت رہیں خوش رہیں

    :a191: :a191: :a191:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    بہت خوب اچھا کلام ھے
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب ش زاد صاحب۔
    آپ کی غزل اور اسکے یہ دو اشعار بہت پسند آئے۔
    ماشاءاللہ ۔ آپ کے انداز میں ایک کہنہ مشق شاعر نظر آتا ہے۔
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
  12. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191: بہت بہت شکریہ محترمہ
     
  13. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191:
    حسنِ ذوق ہے آپ کا محترمہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں