1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ لازم مار ڈالے گی مجھے میری یہ تنہائی---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏13 فروری 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    زنیرہ عقیل
    @محمّد سعید سعدی
    ------------
    مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
    ------------
    یہ لازم مار ڈالے گی مجھے میری یہ تنہائی
    کروں شادی مگر کیسے ہوئی اتنی ہے مہنگائی
    -------------
    گیا ہے لڑ کے مجھ سے وہ مرا محبوب روٹھا ہے
    سبھی جھوٹی ہیں افواہیں جو لوگوں نے ہیں پھیلائی
    ----------
    انوکھا ہے نرالا ہے مرا محبوب دنیا سے
    مگر وہ پیار کرتا ہے اسے کہنا نہ ہرجائی
    -------------
    اسے میں پیار کرتا ہوں مرا محبوب ہے آخر
    کراتا ہے مگر مجھ سے ہمیشہ ہی وہ پکوائی
    ---------------
    محبّت بس اسی سے ہی کروں گا میں جیوں جب تک
    ضروری بات جو سمجھی وہ پہلے دن ہی لکھوائی
    ----------یا
    یہ ایسی بات تھی اس نے جو پہلے دن ہی لکھوائی
    -------------------
    بھلی لگتی ہے ارشد کو جو ٹوپی اس نے پہنی ہے
    کہ ہے محبوب نے اس کے محبّت سے یہ پہنائی
    ------------
     
    Last edited: ‏15 فروری 2020
    مقصود کمالی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے
    یعنی سارا الزام مہنگائی پر
     
  3. مقصود کمالی
    آف لائن

    مقصود کمالی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2020
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست واواواہ ۔ کیا شعر ہیں
    جو پہنی ہے آج ارشد نے یہ سجتی ہے بھلا کیسی ۔ مرے محبوب نے دیکھو محبّت سے ہے سلوائی
    اگر سجتی کی جگہ کرتی یا ٹوپی کریں تو کیسا ہوگا ؟
     
  4. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں مقصود بھائی اچھا کیا آپ نے یہ نقص بتا دیا۔ کسی چیز کا ذکر تو کیا ہی نہیں تھا،وہ شعر میں نے بدل دیا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں