1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ قسمت کون لکھتا ھے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عدنان علی, ‏18 ستمبر 2006۔

  1. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ قسمت کون لکھتا ھے

    کسی اور ذندگی کا اس میں حصہ ھے
    اک عمر سا بندھا ہمارا رشتہ ھے

    دل کو اک بار آنکھیں تو دی جائیں
    ذندگی سے آگے بھی کچھ دکھتا ھے

    میں جو بھی گیت کاغذ پر اتاروں
    کوئی آکے وہاں تیرا نام لکھتا ھے

    میں لکھنا کس طرح چھوڑ سکتا ہوں
    یہ آینہ ھے جس میں تو دکھتا ھے

    لوگ کہتے ہیں اس کو کسی نے نہیں دیکھا
    تو مسکراے تو مجھے وہ دکھتا ھے

    ترا دو لمحوں کا ساتھ ملا تو سب مل گیا
    اب کیوں پوچھوں یہ قسمت کون لکھتا ھے
     
  2. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت اچھے
     
  3. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    ترا دو لمحوں کا ساتھ ملا تو سب مل گیا
    اب کیوں پوچھوں یہ قسمت کون لکھتا ھے



    شاید وہ تیرے ھاتھ پہ لکھ دیتا میرا نام
    تو کاتبِ تقدیر سے درخواست تو کرتا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے دریا میں طوفاں‌کیوں‌نہیں ہے؟
    خودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے؟
    عبث ہے شکوہء تقدیرِ یزداں
    تو خود تقدیرِ یزداں کیوں نہیں ہے؟
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت عمدہ کلام ھے بہت خوب

    اچھا ہوتا آپ مزید بھی لکھتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں