1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ عمر غم میں نبی کے تمام ہو جائے۔۔علامہ سید ریاضؔ الدین سہروردی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏12 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    یہ عمر غم میں نبی کے تمام ہو جائے
    نصیب مجھ کو حیاتِ دوام ہو جائے

    خدا کے جلوے نظر آئیں گے مجھے دل میں
    اگر یہ عشقِ نبی کا مقام ہو جائے

    ہمیشہ نعتِ نبی وردِ لب رہے میرے
    مرا وظیفہ یہی صبح و شام ہو جائے

    حجاب ان کے رخِ والضحٰی سے اُٹھ جائے
    جو شوقِ دید نظر کا امام ہو جائے

    حضور عرشِ بریں کی بلندیاں چھولوں
    جو لمحہ بھر مرے دل میں قیام ہو جائے

    سجاؤ محفلِ ذکرِ نبی خدا کے لئے
    سکونِ دل کا ذرا اہتمام ہو جائے

    الہٰی عمر ہوئی جا رہی ہے ختم مری
    رخِ حبیب دکھا دے یہ کام ہو جائے

    ریاضؔ شانِ شہی تجھ میں جلوہ گر ہو گی
    اگر تو شاہِ عرب کا غلام ہو جائے
    -------
    علامہ سید ریاضؔ الدین سہروردی
    کلیاتِ ریاضؔ سہروردی ( گلدستہ نعت 2 )
    صفحہ نمبر۔723​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں