1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 ستمبر 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    سکینڈل بنانے والے
    ان ویڈیوز کا سیکنڈل کیوں نہ بنا سکے


     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

    ذات تو کووں کو بھی پیاری ہوتی ہے بس ہم ہی ہیں جو اپنوں کی ٹانگیں کھینچتے ہیں
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

    یہ عالمی سیکنڈل نہیں بن سکے کیونکہ ان میں مسلمان ملوث نہیں تھے۔ :a172:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

    ہم اس پہ تنقید کرتے تب اچھے لگیں جب مسلمانوں کے دامن صاف ہوں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

    چند لوگوں کو دیکھ کر سب کے بارے میں رائے نہیں قائم کرنی چاہئے ۔
    کسی شخص‌کی اسلام کے بارے میں رائے کوئی اہمیت نہیں رکھتی اصلیت وہ ہی ہے جو قران و حدیث ہے اور وہ ایسا اسلام ہر گز نہیں ہے جو ہم سب کے ذہنوں میں ہے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

    یہی میں نے کہا ھے کہ چند غیر ملکی پولیس والوں کا یہ رویہ دیکھ ہم یہ کیوں بھول گئے کہ ہمارے ہاں تو شاید ہی چند اچھے پولیس والوں ہوں جو عوام کو انسنا بھی سمجھتے ہوں ورنہ تو ان کی گفتگو ہی گالی سے شروع ہوتی ھے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

    میں تو اسے انٹرنیشنل میڈیا کا جانبدارانہ رویہ کہوں گا۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

    عقرب بھائی ،ہارون بھائی اور ملک بلال بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔
    بدقسمتی سے عالمی میڈیا اتنا جانبدار اور طاقتور ہے کہ وہ ہر طبقہ فکر کے اذہان کو متاثر کرتا ہے۔ اسی بنا پر عام مسلمان بھی چند مٹھی بھر مسلمانوں‌کے طرز عمل کو سارے عالم اسلام یا عالم اسلام کی اکثریت کا طرز عمل سمجھ لیتے ہیں
    جبکہ یورپ و امریکہ یا غیر مسلموں کی بھاری تعداد کے طرز عمل کو میڈیا سے روپوشی کی بنا پر اسے "چیدہ چیدہ " یا "معمولی " واقعات سمجھ کر نظر انداز کرکے یورپ و امریکہ و ترقی یافتہ دنیا کے گن گانے شروع کردیتے ہیں۔

    حالانکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل ، اقوام متحدہ اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹس کے مطابق :

    امریکہ میں ہر 15ویں سیکنڈ میں ایک عورت اپنے شوہر یا پارٹنر سے "تشدد " کا نشانہ بنتی ہے۔
    امریکہ میں ہر 90سیکنڈ (ڈیڑھ منٹ) میں‌ 1 عورت ریپ کی جاتی ہے۔
    امریکہ میں 16 فیصد ریپڈ خواتین پولیس میں انصاف پر عدم اطمینان کی بنا پر رپورٹ بھی درج نہیں‌کرواتی ۔جبکہ 50فیصد رپورٹ اس شرط سے درج کرواتی ہیں کہ انکے نام پتہ وغیرہ خفیہ رکھے جائیں۔
    فرانس میں‌ہرسال 25000(پچیس ہزار)‌خواتین کی عصمت دری (ریپ)‌کی جاتی ہے۔
    نیوزی لینڈ میں 20فیصد سے زائد عورتیں اپنے شوہروں یا پارٹنرز سے جسمانی تشدد کا نشانہ بنتی ہیں۔
    برطانیہ میں ہر ہفتہ کم از کم 2 خواتین مرد کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اتار دی جاتی ہیں۔
    سپین میں ہر 5دن میں کم از کم 1خاتون اپنے مرد کے ہاتھوں‌موت کے گھاٹ اتار دی جاتی ہے۔
    رشین فیڈریشن میں روزانہ 36ہزار خواتین اپنے مردوں سے تشدد کا نشانہ بنتی ہیں۔
    آسٹریلیا میں 18فیصد خواتین پر جسمانی حملہ کیا جاتا ہے لیکن پولیس ریکارڈ میں نام پتے موجود نہیں۔
    آسٹریا میں 20فیصد خواتین جسمانی و جنسی زیادتی کا نشانہ بنتی ہیں۔
    آئرلینڈ میں یہ شرح 36فیصد ہے جن میں سے صرف 20 فیصد خواتین پولیس میں‌رپورٹ کرتی ہیں۔
    برطانیہ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین میں سے صرف 13فیصد پولیس میں اندراج کرواتی ہیں۔


    نوٹ : یہ معلومات صرف ایک ویب سائٹ سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن۔ اقوام متحدہ ۔اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل وغیرہ کی رپورٹس پر مبنی ہیں ۔ انٹرنیٹ پر مزید ویب سائٹس کھنگالنے سے شاید اس سے بھی بدترین صورتحال سامنے آئےگی۔

    مندرجہ بالا لنک میں مسلمان و غریب ممالک کے اعداد و شمار بھی دستیاب ہیں‌۔ لیکن وہ اس لیے درج نہیں کیے کیونکہ غربت، جہالت، مذہبی انتہا پسندی اور علاقائی روایات کی بنا پر وہاں تو یہ سب کچھ ہوتا ہی ہے۔
    البتہ "مہذب، ترقی یافتہ، عدل و انصاف کے علمبردار، انسانی حقوق کے چیمپین اور اسلام و مسلمانوں کو ہر دم تنقید کا نشانہ بنانے والے ممالک کو آئینہ دکھانے کی زیادہ ضرورت ہے۔"
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

    بہت خوب نعیم بھائی۔ اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ کیا یہ سب معلومات احمقوں کی جنت کے باسیوں کی آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی نہیں ہیں؟؟؟؟؟
    ایک بات اور بتاتا چلوں۔ یہ معلومات "ایمنسٹی انٹرنیشنل" کی 2004 میں جاری کی گئی پریس ریلیز کے اعداد و شمار پر مبنی ہیں۔ اور اب 2011 یعنی 7 سال کے دوران یہ اعداد و شمار کیا صورت حال اختیار کر گئے ہوں گے۔ یہ سوچ کر ہی دل گھبراتا ہے۔ ایک بات اور بھی ذہن میں رہے کہ اس طرح کی رپورٹس میں صرف وہی اعداد و شمار شامل کیے جاتے ہیں جو منظر عام پر آئیں یا جن کی باقاعدہ رپورٹ ہوئی ہو۔ ایسے لاتعداد واقعات تو گمنامی ہی کی نظر ہو جاتے ہیں۔

    اللہ تعالی ہم سب کو اپنی عافیت کے سائے میں رکھے۔ آمین۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

    سوچنے کی بات ہے کہ پچھلے 7 یا 8 سال میں یہ سارے جرائم کم از کم ایک بار بھی عالمی میڈیا پر کیوں نہ آئے اور اگر آئے ہیں‌تو انکے ویڈیو کلپس یا میڈیا کوریج کیوں دستیاب نہیں ؟؟؟؟
    بات صاف ظاہر ہے کہ غیر مسلموں کے ساتھ میڈیا کا رویہ کچھ اور ہے۔ اور مسلمانوں کے ساتھ کچھ اور ہے۔ دہرا پیمانہ ہے۔
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

    انٹرنیشنل میڈیا کی جانبداری کا ایک سب سے بڑا ثبوت امریکہ کی 2008 کے صدارتی الیکشن تھے۔ جس میں باراک اوبامہ کے مقابل جان میکن تھے شاید۔ ان کے مقابل ایک تیسرے حریف بھی تھے۔ جن کو کسی میڈیا پر اپنی کوریج کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ کیوں کہ وہ کھلم کھلا یہودیوں کے خلاف بولتے تھے۔ کہ اسرائیل نے امریکہ کو اپنے پنجوں میں پھنسا رکھا ہے۔ ان کا نام ٹھیک سے ذہن میں نہیں۔ لیکن میڈیا کی اس جانبداری کی وجہ سے عوام الناس اس تیسرے صدارتی امیدوار کے بارے میں جان تک نہیں پائی، کیوں کہ نہ کسی اخبار میں ان کا تذکرہ تھا اور نہ ہی کسی بھی چینل پر۔۔۔۔۔۔!!!!
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ عالمی سکینڈل کیوں نہ بن سکا ؟

    دیکھیں اس بارے میں ڈیجیٹل رپوٹ‌کب آتی ہے :neu:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں