1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ سر جھکا جو مری حمیت کا پھر بھی زندہ ؟ زنیرہ گل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏18 جنوری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابری مسجد

    یہ سر جھکا جو مری حمیت کا پھر بھی زندہ ؟
    نکل گیا جو جنازہ غیرت کا پھر بھی زندہ ؟
    یہ کیسے ممکن کہ مر چکا ہو ضمیر ایسا
    کہ سجدہ گاہ بھی مری وہ ڈھادے ہوں پھر بھی زندہ؟


    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں