1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ زندگی ببول ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوازھر, ‏24 فروری 2014۔

  1. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    انا کےحصار میں ۔۔۔
    جلے ہیں اعتبار میں۔۔۔
    اجڑگئے بہار میں ۔۔۔
    بھلا یہ کیا حصول ہے ۔۔۔
    یہ زندگی ببول ہے۔۔۔
    فریب تھا کہ تھا گماں ۔۔۔
    نہ حاصل نہ وصول ہے ۔۔
    یہ زندگی ببول ہے ۔۔۔
    اجڑ گیا مرا وطن ۔۔۔
    ادھرادھر جلے بدن ۔۔۔
    خزائوں میں ڈھلا چمن ۔۔۔
    دھواں اور دھول ہے ۔۔۔
    یہ زندگی ببول ہے ۔۔۔
    یہ زندگی ببول ہے ۔۔۔

    شھباز لائیبریری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں