1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ دن یہ رات بانداز بیخودی گزر ے ۔ رفیق احمد نوری مصباحی ھزاریباغ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏22 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دن یہ رات بانداز بیخودی گزر ے
    تمہاری یاد میں آقا یہ زندگی گزر ے

    ہیں مشک بار وہ گلیاں وہ راستے اب تک
    جہاں جہاں سےجدھر سےمرے نبی گزر ے

    نثار ہو کے مروں انکے رو ۓ اقدس پر
    جیوں تو حب نبی میں یہ زندگی گزر ے

    رسائ انکی جہاں تک ہو ئ شب اسریٰ
    محال ہے کہ کسی کا گمان بھی گزر ے

    مری لحد میں رخ مصطفیٰ کا جلوہ ہو
    توپھر بتائیے کس طرح تیرگی گزر ے

    وہاں بھی ہوتی ہے امداد میر ے آقا کی
    جہاں ہوا کا گزر ہو نہ روشنی گزر ے

    الٰہی بندہِ عاصی رفیق احمد پر
    کرم ہوایساکہ طیبہ میں دو گھڑی گزرے

    رفیق احمد نوری مصباحی ھزاریباغ
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں