1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہی اچھا ہے کہ تم مجھ سے کنارا کر لو۔۔۔۔۔۔۔ طلب اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏11 دسمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا پر کیف ہے محفل کا نظارا کر لو
    جام خالی ہوں تو ساقی کو اشارا کر لو
    میں وہ بھنور ہوں جو کشتی کو ڈبو دیتا ہے
    یہی اچھا ہے کہ تم مجھ سے کنارا کر لو
    مری پلکوں پہ تو اشکوں نے ہیں ڈیرے ڈالے
    دلِ نازک بنا خوشیوں کے گزارا کر لو
    زیرِ دام ایک ہی کوشش میں آتا ہے کوئی؟
    وہ نہ مانے تو التجا بھی دوبارہ کر لو
    ان کے کھو جانے کا دکھ جینے نہیں دیگا گل
    ان کی یادوں پہ ہی اب دوست گزارا کر لو
    زنیرہ گل
     
    Last edited: ‏12 دسمبر 2018
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خو ب !
    میں وہ بھنور ہوں جو کشتی کو ڈبو دیتا ہے(بھنورمذکرہے)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈھیرے ڈالے(ڈیرے)
    ایک ہی بار میں آیا ہےزیرِ دام کوئی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔زیرِدام ایک ہی کوشش میں کوئی آتا ہے؟رام کب ایک ہی کوشش میں ہوا ہے کوئی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔زیرِ دام ایک ہی کوشش میں آتا ہے کوئی؟(زیرِدام کرنا)اصل میں محاورہ ہے اور مفہوم ہے پرندے کو جال میں لانا
     
    Last edited: ‏11 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل، آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ

    بڑا پر کیف ہے محفل کا نظارا کر لو
    جام خالی ہوں تو ساقی کو اشارا کر لو
    میں وہ بھنور ہوں جو کشتی کو ڈبو دیتا ہے
    یہی اچھا ہے کہ تم مجھ سے کنارا کر لو
    مری پلکوں پہ تو اشکوں نے ہیں ڈیرے ڈالے
    دلِ نازک بنا خوشیوں کے گزارا کر لو
    زیرِ دام ایک ہی کوشش میں آتا ہے کوئی؟
    وہ نہ مانے تو التجا بھی دوبارہ کر لو
    ان کے کھو جانے کا دکھ جینے نہیں دیگا گل
    ان کی یادوں پہ ہی اب دوست گزارا کر لو
    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب ترکہاں!
    شکریہ!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا پر کیف ہے محفل کا نظارا کر لو
    جام خالی ہوں تو ساقی کو اشارا کر لو
    میں وہ بھنور ہوں جو کشتی کو ڈبو دیتا ہے
    یہی اچھا ہے کہ تم مجھ سے کنارا کر لو
    مری پلکوں پہ تو اشکوں نے ہیں ڈیرے ڈالے
    دلِ نازک بنا خوشیوں کے گزارا کر لو
    زیرِ دام ایک ہی کوشش میں نہیں آیا کوئی
    وہ نہ مانے تو سماجت بھی دوبارہ کر لو

    ان کے کھو جانے کا دکھ جینے نہیں دیگا "گل"
    ان کی یادوں پہ ہی اب دوست گزارا کر لو
     
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اُن کی یادوں پہ ہی اگر ہوتو گزاراکرلو
    upload_2018-12-13_11-7-35.png
     
  9. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    سماجت کا لفظ اکیلاجچتا نہیں منت سماجت میں زیادہ سٹریس ہے مگر وہ یہاں لانے کے لیے کچھ اور غور کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اوزان اور بحورسے عدم واقفیت کے سبب مشین کا سہارامجبوری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا پر کیف ہے محفل کا نظارا کر لو
    جام خالی ہوں تو ساقی کو اشارا کر لو
    میں وہ بھنور ہوں جو کشتی کو ڈبو دیتا ہے
    یہی اچھا ہے کہ تم مجھ سے کنارا کر لو
    مری پلکوں پہ تو اشکوں نے ہیں ڈیرے ڈالے
    دلِ نازک بنا خوشیوں کے گزارا کر لو
    زیرِ دام ایک ہی کوشش میں نہیں آیا کوئی
    وہ نہ مانے تو جتن ہی یہ دوبارہ کر لو

    ان کے کھو جانے کا دکھ جینے نہیں دیگا "گل"
    ان کی یادوں پہ ہی اب دوست گزارا کر لو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں