1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وسیم بھائی! بڑی دیر بعد نظر آئے، کہاں رہتے ہیں جناب؟ :soch:[/quote:2xmyrbvt]
    السلام علیکم عبدالجبار بھائی ۔
    کبھی کسی نے یاد ہی نہیں‌کیا تھا۔ اس لیے سچ پوچھیں تو بھول گیا تھا کہ ہماری اردو میں میرا کوئی اکاؤنٹ بھی ہے۔
    کافی عرصہ کسی دوست کے یاد کرانے سے "یادداشت" واپس آئی تو آگیا۔
    آپ سب سے ملکر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ کافی اچھے اچھے لوگ ہیں یہاں پر۔ آپ کی اور نعیم صاحب کی فوٹوز بھی دیکھنے کو مل گئیں۔
    اب باقی لوگ بھی اپنے اپنے فوٹوز کے ساتھ آجائیں تو مزہ آجائے۔
    مجھے تو ساگراج صآحب نے "خفیہ پولیس" والا بنا دیا ہے :suno:
     
  2. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر باتوں میں لگ گیا تو حاضری لگوانا یاد نہ رہا۔

    میری حاضری بھی لگا لی جائے۔ شکریہ :172:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہائے ہینڈ سم ماسٹر ! :hands:
    میں کلاس میں ہوں :khudahafiz:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی حاضر ہوں۔


    استاد جی جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔ شائید باباعملیات اور وہ ڈاکٹر صاحب والا فراڈ بھی شائید وسیم صاحب نے پکڑا تھا۔

    اب میں چپکے سے بچ رہا تھا تو انھوں نے پکڑ لیا۔ اس لئے ان کی باریک بینی دیکھ لگا کہ شائید یہ اس بزم کے انوسٹیگیٹر ہیں۔
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی بتانا تھا کہ رات میں حاضری لگوانے کے لئے آیا تھا۔ لیکن نیٹ بند ہو گیا۔ میں نے انتظار کیا لیکن تھکاوٹ کی وجہ سے زیادہ دیر نہ رک سکا۔ اس لئے معذرت خواہ ہوں۔
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کلاس میں اکیلی ہو کیا؟ :soch:

    (مذاق :suno: )
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وسیم بھائی! یاد بھی بھلا نظر آتی ہے؟ :soch: آتے جاتے رہا کریں۔ جب سب سے گھل مل جائیں‌گے تو پھر آپ کے چھٹی کرنے پر سب آپ کو یاد بھی کیا کریں گے۔ :hands: اور ساگراج بھائی نے آپ کو خفیہ پولیس والا کسی وجہ سے کہا:

    ویسے اُس دن آپ نے کمال کر دیا، اگر آپ فوراً ڈاکٹر یا بابائے عملیات کا پیغام اقتباس نہ کرتے تو وہ قطع و برید بھی کر سکتا تھا۔ تب تو آپ کی حاضر دماغی کی داد دینا بھول گیا، اُسی مسئلے میں اُلجھا ہُوا تھا نا اس لئے۔ خیر اب میری جانب سے داد کے ساتھ پھول قبول کریں۔ :222:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: حاضر سائیں
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کلاس میں اکیلی ہو کیا؟ :soch:
    ( :suno: )[/quote:1telcved]
    اوئے بچو ۔ ادھر دیکھو !
    ہمارے استاد جی کیا تماشہ کررہے ہیں۔
    فوٹو سے کتنے بھولے لگتے ہیں۔ اندر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ توبہ توبہ :176:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کیکڑے آپ بہت شرارتی ہو۔۔ ایک بار تو جان ہی نکال دی تھی میری۔۔ پورا اقتباس تو کیا کرو۔۔ :hathora: ۔۔ حاضری لگا دیں جی۔۔ :139:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب کافی دیر سے حاضر ہوں۔۔۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    محفل سے مجھے نکال کے شاید کچھ کھارہے ہوں‌آپ
    اسی خیال سے پھر آگیا ہوں میں
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہارون بھائی آپ کھانے کی غرض سے آئے ہیں تو یہ دیکھیں کلاس میں آج کیا کھایا جا رہا ہے۔

    مریم جی عقرب بھائی کو کھلا رہی ہیں۔

    :a191:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پھر آ گئی میں۔۔ :car:
     
  15. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جناب بندہءحقیر حاضر ہے ،
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم
    لبیک یاماشتڑیا
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر ہیں‌ہم
     
  19. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :khudahafiz:
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماشٹرانی جی میں بھی حاضر ہوں ۔
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں بھی حاضر ہوں۔
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کدھر جارہی ہیں۔۔۔ادھر۔۔۔ہاتھ تو ملاتے جائیں۔۔۔ :hands:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں بھی حاضر ہوں۔
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:

    آپ سب کے لئے۔ :dilphool:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام

    جزاک اللہ
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر ہوں۔۔
     
  28. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  29. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں بھی حاضر ہوں۔


    استاد جی آج صبح ہی ایک بری خبر سنی ہے کہ ہمارانیٹ پھر سے کچھ عرصہ کے لئے بند ہو رہا ہے۔ اس لئے مجھے کلاس سے چھٹیاں لینی پڑیں گی۔ آج تو حاضر ہوں لیکن اگر آئندہ چند تک شائید غیر حاضر رہوں۔

    سب لوگ اپنا خیال رکھیں اور اپنا موڈ اچھا رکھیں۔ کلاس میں لڑائی جھگڑا کرنا اچھی بات نہیں۔

    اللہ آپ سب کے ساتھ ہو اور آپ سب کو خوش رکھے۔ آمین۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں