1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی حاضری لگا لیں پلیزز
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم
    لبیک یا ماشتڑیا
     
  3. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سب کو سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلاس تو مشاءاللہ سے کافی بڑھ گئی ہے۔۔۔۔۔ بہت سے نئے لوگ آ گئے۔۔ نعیم صاحب آپ ابھی تک کنوارے کھجل ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ بچے کس کے پکڑ لئے ہیں؟؟؟؟؟؟؟ :zuban: عبدالجبار صاحب کی فوٹو چنگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:bigblink: زاہرا کی تو مشااللہ ترقی ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو زاہرا۔۔۔۔۔۔۔ :a150: نور کیسی ہو؟؟؟؟؟؟ اور باقی سب لوگ؟؟؟؟؟؟؟؟ اور خاص مریم میرا تم سے تعارف نہیں لیکن کافی دلچسب لگتی ہو۔۔۔۔۔۔۔ میں جلدی ریگولر ہوں گی پھر آپ سے مل کر ان کن ٹٹوں کی خوب خبر لوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :horse: اور کیا کہوں؟؟؟؟؟؟؟؟ چلتی ہوں۔۔۔۔۔۔ :khudahafiz: خوش رہیں سب۔۔۔۔۔۔۔۔ :khudahafiz:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔۔ :hands: آپ کے ریگولر ہونے کا انتظار رہے گا۔۔ ویسے آپ کے اوتار کا ہی کافی رعب ہے۔۔ :suno: ۔۔ میری حاضری لگا دیں سر۔۔ اب مجھے بہت نیند آ رہی ہے۔۔ سونے لگی ہوں۔۔ شب بخیر۔۔
    :khudahafiz:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بیڑہ ترجائے سب بلیوں اور انکی مالکان کا۔
    یہاں آتے ہی کلاس میں کیا ببلیاں‌مچا دی ہیں ؟ :pagal:

    چلو بھئی جوانو ! ذرا کمربستہ ہوجاؤ ۔ یعنی اپنے اپنے بستے آٹھا کر کمر پر لادو۔
    وقتِ جہاد آن پہنچا ہے۔ :horse:
     
  6. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لبیک
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ذوالقرنین بھائی ۔ اپنے اوتار کے مطابق تو آپ کبوتر سے پیغام رسانی کرنے والے لگتے ہیں۔
    جبکہ "لبیک" آپ نے گھوڑوں والے جہاد کے لیے کر دیا ہے۔ :horse:
     
  8. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بلکل
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ بہت اچھے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو اور آپکے پیاروں کو بہت ساری خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی حاضری لگا لیں۔ کل تو سکول بند تھا۔ چلیں کوئی بات نہیں آج زیادہ دیر تک پڑھائی کر لیں گے۔
     
  11. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ہوں نا
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری حاضری بھی لگادیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:

    لبیک یا ماشتڑیا
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں بھی حاضر ہوں۔ حاضری لگا لیں پلیزز
     
  15. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد محترم میں بھی حاضر ہوں۔ حاضری لگا لیں پلیزز
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب۔۔۔
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی کافی دیر سے ہوں۔۔ حاضری تک اب پہنچی۔۔ :car:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:

    لبیک یا ماشتڑیا

    ماشتڑ جی ۔ مجھے عربی میں حاضڑی لگوانے کے الگ سے نمبڑ ڈیجئے گا :suno:
     
  19. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لبیک یا ماشتڑیا
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماشاءاللہ۔

    ماشتڑ جی ۔ ڈیکھیں اب عڑبی بولنے والے اوڑ بھی شٹوڈنٹ آ ڑہے ہیں۔
    اس خوشی میں جلڈی سے میڑی حاجڑی لگا لیں۔
    لبیک یا ماشتڑیا
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی حاضر ہوں پلیززز حاضری لگا لیں۔
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ایک تو آپ اڑدو کی توہین کرتے ہیں، اوپڑ سے نمبڑ مانگتے ہیں؟ :131: ویسے آپ کی فوٹو چنگی ہے۔ :dilphool:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماشتڑ جی۔ میں عڑبی میں حاضڑی لگواتا ہوں۔ مولوی جی کہتے ہیں بہت سو آب ہوتا ہے
    ------------------------------------
    فوٹو کی تعریف کا شکریہ ۔ لیکن آپ جیسا وقار اور معصومیت میر ےپاس نہیں ہے۔
    بس ذرا دھندلی رکھی ہوئی ہے آپ نے۔ کسی نے دھندلا رکھنے کی فرمائش کی تھی کیا ؟ :237:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں بھی حاضر ہوں
    :a191:
     
  26. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: اہل بزم ۔
    میں بھی حاضر ہوں۔ :139:
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نعیم بھائی! ساری باتیں سب کے سامنے ہی نہ پوچھ لیا کریں، کچھ "اوولا" بھی رکھا کریں۔ :237:

    اور اپنی چند صاف (دھند سے پاک :hasna: ) تصاویر میں نے اپنے تعارف کی لڑی میں ارسال کر دیں ہیں۔ :113:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وسیم بھائی! بڑی دیر بعد نظر آئے، کہاں رہتے ہیں جناب؟ :soch:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آ گئی۔۔ آ گئی۔۔ ہٹ جاؤ پیچھے پیچھے۔۔ :car:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں