1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میڈم جی ۔ میں حاضر ہوں

    لبیک میڈم جی ۔ :139:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مجھے ریگیولر حاضری لگوانے پر [​IMG]
    کہا جائے
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ‌میڈم
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔ :neu:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    امید ہے کہ تمام احباب وبھنیں بخیر وعافیت ہوں‌گے
    یقینا سب کو معلوم ہی ہوگا کہ
    کراچی میں موسلادھار بارش اور اس کے نتیجیے میں بجلی کا مسلسل انقطاع اور زندگی کا مفلوج ہوجانا
    ایک ایسا سنگین مسئلہ تھا جس سے معمولات میں بے تحاشا تعطل آجاتاہے
    اوریہی میری غیر حاضری کا باعث بنا
    میری حاضری لگادی جائے
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم ۔ بھائی مجیب منصور۔
    اللہ تعالی آپ پر اور سب اہل کراچی پر اپنا خصوصی لطف فرمائے۔ اور آپکو بحفاظت رکھے۔ آمین
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    میر بھی حاضری لگادیں پھر بجلی ٹر جانی ہے
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی آپ نے تو ماشاء اللہ بڑی تعلیم یافت کی ہوئی ہے یہ بتائیں کہ آجکل تمام دوست احباب کیوں غئیب ہیں :143:
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ ہارون بھائی۔۔۔۔:113:۔۔۔۔۔میرے خیال میں‌دوست احباب ابھی تک لڑیوں کو ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔سو جلد ہی پہنچ جائیں گے۔۔۔۔امید تو یہی ہے۔۔۔۔:237:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی فیر ہم تو انکی نظر اور عقل کی بہتری کی دعا ہی کرسکتے ہیں
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی یہ دعا تو آپ کافی عرصے سے کررہے ہیں۔۔۔کچھ صدقہ اگر کر دیں تو بات بنے :84:۔۔۔۔۔ویسے نعیم بھائی بھی تو غائب ہی ہیں نا؟:confused:
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام بھائی ہارون صاحب۔
    لیجئے بجلی جانے سے پہلے پہلے آپکی حاضر لگا لی ۔ :91:
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم محبوب خان !
    تشریف آوری کا شکریہ ۔
    کہیے مزاج گرامی کیسے ہیں ؟
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی عدنان بوبی۔
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔
    کیا حال چال ہے ؟
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم شیخ صاحب۔
    تشریف آوری کا شکریہ ۔
    کیسے ہیں آپ ؟
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام جناب انجم رشید !
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔
    استادوں کی کلاسیں آپ جیسے استاد ہی لے سکتے ہیں ۔ سو آپ نے لے لی۔ :hpy:
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام احمد کھوکھر صاحب۔
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔
    کہیے کیسے مزاج ہیں ؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کوئی محلے سے مرغی پکڑ کے صدقہ دے دےتے ہیں یہ کونسا بڑا مسئلہ پے

    نعیم بھائی کل جھلک دکھلا کے غائب ہوگے ہیں
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام جناب نعیم صاحب
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    محلے سے مرغی پکڑ کے جو صدقہ کریں گے تو کیا اس کے بعد ہم یہ امید رکھیں کہ احباب آ ہی جائیں گے۔۔۔۔۔اور وہ بغیر کسی دعوت کے۔۔۔۔۔۔۔آپ مرغی نہیں بلکہ مرغیوں کا بندوبست کریں اور دعوت عام دیں پھر دیکھیں کہ کیسے سب آجاتے ہیں :201:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر جناب۔۔۔۔
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں حاضر ہوں
    ھارون بھائی صدقے کی نہیں روکڑے کی کوئی اچھی سی مرغین پکڑ کردیں
    اس پرگھر کی دیوار کی بنیاد رکھنی ہے۔ہی ہی ہی
     
  24. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں حاضر ہوں
    ھارون بھائی صدقے کی نہیں روکڑے کی صاف ستھری کوئی اچھی سی مرغی اورککڑی[​IMG] پکڑ کردیں
    اس پرگھر کی دیوار کی بنیاد رکھنی ہے۔ہی ہی ہی :176:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مرغیاں چھوڑین میں تو بکرے بھی مہیا کردوں گا آپ تشریف تو لائیں :159:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی گرمی بہت ہے مرغی پر سے وزن کچھ کم کردیں :212::208:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ ہارون بھائی ۔
    میں ادھر ہی ہوں۔ حکم فرمائیں ؟

    اور ہاں یہ مرغیوں کی کیا باتیں چل رہی ہیں ؟
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی ۔ دیکھا ہارون بھائی نے پھر مجھے مرغیوں میں ۔۔۔ اوہ سوری ۔۔۔ باتوں میں‌لگا لیا اور میں بھولا بھالا حاضری لگوانا بھول گیا۔ اب میری حاضری لگا لیں۔ شکریہ


    لبیک میڈم جی ۔ :139:
     
  29. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم
    میں‌حاضر ہوں
     
  30. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم
    میں‌حاضر ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں