1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آئیے ، حاضری لگوائیے ، اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے ( شکریہ )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏19 ستمبر 2019۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    غیر حاضری سی حاضری حاضر ہے :)
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میری حاضری بھی حاضر ہے :)
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,076
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری لگا لی جائے ۔ بہت عرصے بعد کلاس لگی ہے
     
  5. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    256
    موصول پسندیدگیاں:
    247
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔
    سعید صاحب کیا یہ ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے ۔اتفاق سے میرا اِدھر آنا ہوا اور مجھے یہ جان کر ازحد خوشی ہوئی کے آپ کا تازہ مراسلہ موجود ہے ،جس کا مطلب ہے ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
    محترم واصف صاحب کیا یہ ویب سائیٹ واقعی مکمل طور پر بحال ہوگئی ہے ؟
     
    Last edited: ‏1 اکتوبر 2024
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    256
    موصول پسندیدگیاں:
    247
    ملک کا جھنڈا:
    جی مجھے بھی ایک عرصے بعد خیال آیا تو چیک کیا ۔۔۔ ویب سائٹ فی الحال تو بحال ہی لگ رہی ہے۔۔ اور پرانا تمام کانٹینٹ بھی موجود ہے۔۔۔
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔اور پتا ہی نہیں چل رہا کہ کس سے پوچھیں کہ یہ اب تک کیوں معطل رہی اور کیا
    اور سعید صاحب آپ کو دیکھ کر واقعی بہت خوشی ۔اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔ ہارون رشید صاحب ہی بتائیں گے کہ اِس وقت اس کا اسٹیٹس کیا ہے ۔۔۔۔۔دیکھیں کب جواب دیتے ہیں اور کیا بتاتے ہیں کہ اتنے عرصہ کیوں بند رہی۔۔۔۔۔
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں