1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یو ٹیوب سے اپنی پسند کی غزلیں شئیر کریں

'اردو ادب و شعر و شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏22 فروری 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    تیرے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسے

    تیرے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسے
    پیار میں ڈوبے ہوئے خط میں جلاتا کیسے
    تیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
    آگ بہتے ہوئے پانی میں لگا آیا ہوں
    جن کو دُنیا کی نگاہوں سے چُھپائے رکھا
    جن کو اک عُمر کلیجے سے لگائے رکھا
    دین جن کو ، جنھیں ایمان بنائے رکھا
    تونے دُنیا کی نگاہوں سے جو بچ کر لکھے
    سال ہا سال میرے نام برابر لکھے
    کبھی دن میں تو کبھی رات میں اُٹھ کر لکھے
    پیار میں ڈوبے ہوئے خط میں جلاتا کیسے
    تیرے ہاتھوں کے لکھے خط میں جلاتا کیسے
    تیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
    آگ بہتے ہوئے پانی میں لگا آیا ہوں........!


    [youtube:4gtcm9mk]http://www.youtube.com/watch?v=FklGYrQZqxw[/youtube:4gtcm9mk]​
     
  2. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [​IMG]
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    بہت خوب ۔ آزاد بھائی ۔ عمدہ غزل اور جگجیت کی سحر انگیز آواز ۔
    بہت خوب۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    چٹھی نہ کوئی سندیس ، جانے وہ کونسا دیس ، جہاں‌تم چلے گئے
    اس دل پہ لگا کے ٹھیس ، جانے وہ کونسا دیس ، جہاں تم چلے گئے

    اک آہ بھری ہوگی ، ہم نے نہ سنی ہوگی ، جاتے جاتے تم نے آواز تو دی ہوگی
    ہر وقت یہی ہے غم، اُس وقت کہاں تھے ہم، کہاں تم چلے گئے

    ہرچیز پہ اشکوں سےلکھاہےتمھارانام، یہ رستےگھرگلیاں تمھیں کرنہ سکےسلام
    ہائے دل میں رہ گئی بات، جلدی سے چھڑا کر ہاتھ ، کہاں تم چلے گئے

    اب یادوں کے کانٹے، اس دل میں‌چبھتے ہیں، نہ درد ٹھہرتا ہے نہ آنسو رکتے ہیں
    تمھیں ڈھونڈ رہا ہے، ہم کیسے کریں اقرار کہ ہاں تم چلے گئے


    [youtube:x9jebsir]http://www.youtube.com/watch?v=gMtjbghHWPs[/youtube:x9jebsir]​
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:29suu19d]http://www.youtube.com/watch?v=xv5p27R1zr0[/youtube:29suu19d]
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:2e93bctv]http://www.youtube.com/watch?v=CkLWWWuJa6s[/youtube:2e93bctv]
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    بہت خوب ۔ غالب کی غزل خوب ہے۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    مائے نی، نی میں واری جاواں ۔۔ جگجیت پنجابی کلام

    [youtube:12mak3pc]http://www.youtube.com/watch?v=jgORG0PMGAU[/youtube:12mak3pc]​
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:2u6y5mdb]http://www.youtube.com/watch?v=UA1IWIvU7W0[/youtube:2u6y5mdb]
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:10a6smhf]http://www.youtube.com/watch?v=mkR_I-3ssA4[/youtube:10a6smhf]
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    بہت خوب۔
    اچھی آواز ہے۔
    شروع کے چند سیکنڈز میں مجھے " امانت " جیسی آواز لگی ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    مائے نی میں کِنوں آکھاں، درد وچھوڑے دا حال نی

    [youtube:t14cm44d]http://www.youtube.com/watch?v=VbnuEw6lWCI[/youtube:t14cm44d]​
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:85iwwizk]http://www.youtube.com/watch?v=y36-OCPLERo[/youtube:85iwwizk]
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    واؤ ۔۔۔ بالکل نئی چیز ۔
    مجھے نہیں علم تھا کہ محمد رفیع مرحوم نے پنجابی گائیکی بھی کی ہوئی ہے۔
    شئیرنگ کا شکریہ
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:37s19m6c]http://www.youtube.com/watch?v=x3RAakzFdEs[/youtube:37s19m6c]
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:1ihujnbc]http://www.youtube.com/watch?v=I7IliLGVgw0[/youtube:1ihujnbc]
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    سبحان اللہ ۔
    خوشی جی ۔ اس اعلی کلام کی شئیرنگ کے لیے بہت شکریہ
    جزاک اللہ
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    بہت اچھی آواز ہے۔
    سن کر مزہ آیا
    خوشی بہن صاحبہ آپ کی اعلی ذوقی خوب ہے۔ :mashallah:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:2rty0fdv]http://www.youtube.com/watch?v=o0jh4PQwkLk[/youtube:2rty0fdv]
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    بہت خوب۔ اچھی شاعری ہے۔ آواز بھی خوب ہے۔
    خوشی جی ۔ آپ اتنے اعلی انتخاب کہاں سے نکال لیتی ہیں۔ ماشاءاللہ
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:eek:840feve]http://www.youtube.com/watch?v=_hUyMIE2NUY[/youtube:eek:840feve]
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:16i89q6y]http://www.youtube.com/watch?v=Lb7leyxTtp8[/youtube:16i89q6y]
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    واہ خوشی جی ۔ بہت اچھا انتخاب ہے۔ سارا کلاسیکل کلام اچھا لگا
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    مجھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہو ۔۔۔۔ جگجیت

    [youtube:35mzzxg5]http://www.youtube.com/watch?v=iMhyGGxOa0E[/youtube:35mzzxg5]​
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    آج پھر ان کا سامنا ہوگا ۔۔۔۔ جگجیت

    [youtube:8t8zcb6j]http://www.youtube.com/watch?v=Sx8DYWGwgmE[/youtube:8t8zcb6j]​


    آسماں رو رہا ہے دو دن سے
    آپ نے کچھ کہا سنا ہوگا
     
  26. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ نعیم بھائی کیا بات ہے آپ کی بہت خوبصورت غزل ہے
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:2n7gs3f2]http://www.youtube.com/watch?v=0SKjklIEzy8[/youtube:2n7gs3f2]​
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:313pbrb7]http://www.youtube.com/watch?v=znNOtf-0ubE[/youtube:313pbrb7]​
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    [youtube:3rd2g2cy]http://www.youtube.com/watch?v=D5lUMhejhPg[/youtube:3rd2g2cy]​
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یو ٹیوب سے اپنی پسند کا کلام شئیر کریں

    السلام علیکم۔
    سب اچھی شئیرنگ ہیں۔
    بالخصوص ۔۔۔

    خوشی بہن کی ارسال کردہ غزل ۔۔ " شام سے آنکھ میں نمی سی ہے "
    نعیم صاحب کی ارسال کردہ غزل ۔۔۔ " مجھ سے بچھڑ کر خوش رہتے ہو"
    اور مسزمرزا بہن کا گیت ۔۔۔ " نگاہیں ہوگئیں پرنم"

    بہت زیادہ پسند آئیں۔

    ارسال فرمانے کے لیے شکریہ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں