1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یو اے ای میں کام ڈھونڈنے کے لئے ویب سائیٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از bilal260, ‏2 اگست 2014۔

  1. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم:-
    جو جانتے ہیں وہ ہمیں اس بات سے متعلق معلومات فراہم کریں کہ یو اے ای کی یا خلیجی ملک کی کون سی ویب سائیٹ ہے جہاں پر کام ڈھونڈ کر اُس کمپنی کو براہ راست برقی مراسلہ ارسال کریں یا ان کے نمبرپر براہ راست فون کر کے انٹر ویو کے لئے وقت لے سکے ۔
    اس صفحہ پر ویب سائیٹ کا اندراج فر ما کر بے روزگار سیاحوں کی مدد کی جائے۔
    جونوجوان بے روزگار سیاح بن کر یو اے ای آتے ہیں کام ڈھونڈنے کے لئے ان کے لئے۔
    اس کے علاوہ یو اے ای یا خلیجی ممالک میں کا م ڈھونڈنے کی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے یہ صفحہ حاضر خدمت ہے۔یا لنک ارسال فرمائیں۔(شکریہ)
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    http://www.jobsindubai.com/

    http://dubai.dubizzle.com/jobs/

    http://www.bayt.com/en/uae/jobs/locations/dubai/

    یہ کچھ سائیٹ دیکھ لیں۔
     
    bilal260، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں