1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یو ایس اوپن :اعصام الحق کا بوریا بستر پہلے راؤنڈ میں گول

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    یو ایس اوپن :اعصام الحق کا بوریا بستر پہلے راؤنڈ میں گول
    upload_2019-9-1_3-42-24.jpeg
    سیمونا ہالیپ ، نڈال ، گیل مونفلس،کیرگیوس، جان آئزنر تیسرے مرحلے میں داخل
    نیو یارک (سپورٹس ڈیسک) یو ایس اوپن میں مینز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور ان کے میکسیکن پارٹنر سان تیاگو گونزالیز کو شکست ہوگئی۔ انہیں آسٹریلیا کے جان پیئرز اور فن لینڈ کے ہنری کونٹینین نے پانچ سات ، چھ سات اور تین چھ سے ٹھکانے لگایا۔ویمنز سنگلز ایونٹ میں جولیا جارجز، سیمونا ہالیپ اور کائی کنپی نے تیسرے مرحلے میں جگہ بنالی ۔ مینز سنگلز ایونٹ میں رافیل نڈال ، گیل مونفلس، نک کیرگیوس، مارین کلک، جان آئزنر، فیلیسیانو لوپیزاورڈینیئل میڈیڈیو تیسرے راؤنڈ میں داخل ہوئے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں