1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوں ہوتا تو کیا ہوتا ؟ (ضرور حصہ لیں)

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏30 اکتوبر 2006۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    یوں ہوتا تو کیا ہوتا ؟ (ضرور حصہ ل

    اکثر کسی شعر کو پڑھ یا سن کر دماغ میں یہ سوچ آتی ہے کہ اگر یہ شعر یوں ہوتا تو کیا ہوتا
    کوشش کریں کہ شعر کا وزن ، بحر ، قافیہ ردیف میں تبدیلی نہ آئے

    چند مثالیں پیش ہیں

    غالب کا مشہور شعر ہے

    تنگدستی اگر نہ ہو غالب
    تندرستی ہزار نعمت ہے

    اگر یہ شعر یوں ہوتا تو کیا ہوتا

    تنگدستی اگر چہ ہو غالب
    تندرستی ہزار نعمت ہے


    یا پھر یہ شعر ملاحظہ ہو

    تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
    جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا


    اگر یوں ہوتا

    پاس ہوتے ہو تم میرے گویا
    جب کوئ دوسرا نہیں ہوتا


    اگر آپ کے پاس اس قسم کے اشعار ہوں تو ضرور ارسال کریں
     
    عطاءالرحمن منگلوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھی تخلیق ہے آصف صاحب
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    معاف کیجیئے گا، یہ والی لڑی کچھ چلی نہیں-
    خیر، سچی سچی بتاؤں، مجھے ایک لفظ بھی سمجھ نہیں آیا کہ آپ نے کیا فرمایا ہے۔ “ردیف“ :shock: پہلی بار سنا ہے--یا پھر ہو سکتا ہے کاااااااااافی عرصہ پہلے پڑھا ہو، اب یاد نہیں-
    ایک شعر تھا، میری امی جی نے مجھ سے پوچھا تھا کہ اسکا اگلا مصرع بتاؤ، تو میرے منہ سے شعر کچھ اس طرح نکلا،

    [font=Times New Roman, serif]جسے میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں
    وہ کمبخت شخص نکلا اپنے محلے کے مکینوں میں
    [/font]


    اس کے بعد کمرہ میں موجود تمام افراد کا کیا ہوا، یہ آپ کو اندازا اگر نہیں ہوا تو اس مسکراہٹ کو دیکھ لیجیئے :201: :201: :201:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یوں ہوتا تو کیا ہوتا ؟ (ضرور حصہ ل

    :86: :91:
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ اچھی لڑی تھی اسے جاری رہنا چاہیئے :soch:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکے لیے آصف سلوتری صاحب یا پھر بجو بہنا کو بلانا پڑے گا۔ :soch:
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بھی ممبر آسکتاہے تاکہ یہ خوبصورت لڑی یوں ہیں چلتی رہے،مجھے تو میل کیا گیا اس لیے اس میں پہنچ گیا ۔۔۔۔بہرحال میں بھی وقت نکال کرآتارہوں گا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ محترم بھائی مجیب منصور صاحب۔
    درست فرمایا آپ نے ۔ آپ تو ہماری اردو کے سنئیر رفقائے کار میں سے ہیں۔ آپ کا حق بدرجہء اولی ہے۔

    تو پھر چلیے ۔ ذرا لڑی کے عنوان کے مطابق کسی شعر کا حشر نشر کیجئے۔ :hpy:
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عزت دینے کا بہت شکریہ پیارے بھائی نعیم
    نعیم بھائی کے حکم پر حشرنشر اور پٹھواری حاضر خدمت ہے
    ترا ہر مرض الجھتا ميری جانِ ناتواں سے
    جو تجھے زکام ہوتا تو مجھے بخار ہوتا

    جوميں تجھ کو ياد کرتا تجھے چھينکنا بھی پڑتا
    مرے ساتھ بھی يقينا یہی بار بار ہوتا

    کسی چوک ميں لگاتے کوئی چوڑيوں کا کھوکھا
    ترے شہر ميں بھی اپنا کوئی کاروبار ہوتا

    غم و رنجِ عاشقانہ نہيں کيلکوليٹرانہ
    اسے ميں شمار کرتا جو نہ بے شمار ہوتا
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: بہت خوب مجیب منصور بھائی ۔ :hasna:
    بہت مزیدار :201:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا بھلا ہو آپ یہ کام بھی کرتے ھیں بھئی بہت خوب


    :a180: :a165: :a180: :201:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوں ہوتا تو کیا ہوتا ؟ (ضرور حصہ لیں)

    یہ لڑی رک کیوں گئی :143:
     
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوں ہوتا تو کیا ہوتا ؟ (ضرور حصہ لیں)

    اماں یہ بولی بیٹا حسرت یہ پوری کر دے
    تو ڈاکٹر نہیں تو کمپاوڈر ہی ہو جا
    لڑکا یہ بولا اماں میں تو بنوں گا لوٹا
    تو اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا
     
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوں ہوتا تو کیا ہوتا ؟ (ضرور حصہ لیں)

    آپ کے انتظار میں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوں ہوتا تو کیا ہوتا ؟ (ضرور حصہ لیں)

    لگتا ہے انتظار جاری ہے
     
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوں ہوتا تو کیا ہوتا ؟ (ضرور حصہ لیں)

    وہ آئے ہیں نہ شب انتظار گذری ہے
    تلاش میں ہے پولس بار بار گذری ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں