1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوکے اور یورپ کو ملانے والی سرنگ ؛چینل ٹنل

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏28 ستمبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چینل ٹنل ایک سرنگ (سمندر کے نیچے) ہےجو برطانیہ کی بندرگاہ ڈوورسےفرانس کی بندرگاہ کیلیز تک ہے ۔اس کی لمبائی 31 میل(50عشاریہ5 کلو میٹر ) ہے ۔12 فروری 1986ء کو کینٹربری، کینٹ( یوکے )کے مقام پر دونوں حکومتوں(فرانس اور برطانیہ) کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے اور دونوں حکومتوں نے آدھا آدھا کام اپنے ذمے لے لیا ۔
    سرنگ کی تعمیر کے کام کا آغاز 1 دسمبر 1987ء کو دونوں ممالک کے ساحلوں سے شروع ہوا اور 1 دسمبر 1990ء کو دونوں ممالک کی ٹیمیں سمندر کی تہہ سے 40 میٹر نیچے ایک دوسرے سے آملیں۔ 22 مئی 1991ء کو دونوں اطراف کی پٹریوں کو جوڑ دیا گیا۔جس پراب یورو سٹار ریل چلتی ہے
    ایک طویل اور تاریخ کے مہنگے اور مشکل ترین عظیم منصوبہ جات میں سے ایک یہ سرنگ بالآخر 1994ء میں پایہ تکمیل کو پہنچی۔یہ جاپان کی سیکان سرنگ کے بعد دنیا کی سب سے طویل سرنگ ہے تاہم یہ زیر آب سرنگوں میں سب سے طویل ہے۔اس منصوبے کی کل لاگت 10 ارب پاؤنڈ ہے۔اس سرنگ کو جدید دور کے 7 عجائبات میں شمار کیا جاتا ہے۔سرنگ کے اندر کا سفر آغاز سے اختتام تک 20 منٹ کا ہے۔ سرنگ کا باقاعدہ افتتاح 6 مئی 1994ء کو برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ دوم اور فرانس کے صدر فرانکو متراں نے کیا۔
    [​IMG]

    چینل ٹنل رودبار انگلستان سے گذرتے ہوئے
    اس لنک پر ویڈیوز ہیں جن میں چینل ٹنل کی پوری تفصیل موجود ہے
    http://www.eurotunnelgroup.com/uk/media/videos/online-videos/
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ملکہ ایلزبتھ دوم اور فرانسیسی صدر فرانکو متراں سرنگ کا افتتاح کررہے ہیں
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یورو اسٹار ٹرین، واٹر لو اسٹیشن لنڈن سے پیرس تک جاتی ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں