1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوٹیوب پر ملک بلال کی پسند

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏23 جولائی 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    عربی زبان میں میری پسندیدہ نعتوں میں سے ایک۔





    يا طَيبه يا طَيبه يا دَوا العَيَانَا
    اِشتَقنَا لِك وَالهَوٰى نَادانَا
    وَالهَوٰى نَادانَا

    لَمِّا سَارِ المَركَب نَسانِي
    سارُ وِالدَمعِ مَا جَفَانِي
    أَخَذُوا قَلبِي مَع جِنَانِي
    يا طَيبِه يَا تِيمَ الوَلهَانا
    يَا تِيمَ الوَلهَانا

    يا طَيبه يا طَيبه يا دَوا العَيَانَا
    اِشتَقنَا لِك وَالهَوٰى نَادانَا
    وَالهَوٰى نَادانَا

    قِبلَتِي بَيتُ اللهِ صَابِر
    عَلَّنِي يَومًا لَّكَ زَائر
    يَا تُرٰى هَل تَرانِي نَاظِر
    لِلكَعبَه وَتَغمُرنِي بأَمَانَا
    وَتَغمُرنِي بأَمَانَا

    يا طَيبه يا طَيبه يا دَوا العَيَانَا
    اِشتَقنَا لِك وَالهَوٰى نَادانَا
    وَالهَوٰى نَادانَا

    نَبِينَا أَغلٰى أُمنِيَاتِي
    أَزُورَك لَو مَرَّه بِحَيَاتِي
    وَبِجُوارَك صَلِّي صَلَاتِي
    وَاذكُر رَّبِّي وَاتلُو القُرٰانا
    وَاتلُو القُرٰانا

    يا طَيبه يا طَيبه يا دَوا العَيَانَا
    اِشتَقنَا لِك وَالهَوٰى نَادانَا
    وَالهَوٰى نَادانَا

    بُشرَاكِ المَدِينَه بُشرَاكِ
    بِقُدُومِ الهَادِي يَا بُشرَاكِ
    فَهَل لِّي مأوٰى فِي حِمَاكِ
    أَتَمَلّٰى فَالنُّورُ سَبَانَا
    نُورُكُم سَبِانَا

    يا طَيبه يا طَيبه يا دَوا العَيَانَا
    اِشتَقنَا لِك وَالهَوٰى نَادانَا

    وَالهَوٰى نَادانَا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    سمیع یوسف مصر کے بہت پیارے نعت گو ہیں۔ ان کا انداز مجھے بہت ہی پسند ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    جزا ک اللہ الخیر
    برادر
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    خالد انعم ۔ پیرا

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    صوفیانہ کلام سننا اور پڑھنا مجھے بہت پسند ہے۔ ریاض علی قادری کی آواز ، پپو سائیں کا ڈھول ، شعیب منصور کی ڈائریکشن اور بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کا کلام جب یکجا ہوں تو سننے کا مزا آ جاتا ہے۔

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    السلام علیکم ملک بلال بھائی ۔ یہ نعتیہ کلام مجھے اور میری بیٹی کو بہت پسند ہے۔
    کیا آپ یا کوئی اور ۔۔۔ اسکا اردو ترجمہ لکھ سکتا ہے ؟ بہت نوازش ہوگی۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    شاہ حسین رحمتہ اللہ علیہ کا کلام حامد علی بیلا کی آواز میں

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    مرزا صاحباں۔ پرانا انداز لیکن نئی پیکنگ۔
    بلے بلے :86: شاوا شاوا :86:
    عارف لوہار کی شاندار پرفارمنس اور راک میوزک کی فوک میوزک کے ساتھ زبردست آمیزش۔۔۔۔۔

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    بلے بھئی بلے شاوا

    اور بہترین
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    ونس اپان اے ٹائیم جب ملتان شریف میں زیر تعلیم تھے تو وہاں شازیہ خشک آئی‌تھیں ہم بھی پہنچ گئے مگر - -- - - --
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    کافی خواجہ غلام فرید رحمت اللہ علیہ

     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    کافی کے ساتھ پکچرائزیشن مجھے انتہائی احمقانہ لگی ۔ :eek:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    میرا بھی یہی خیال ہے

     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    رضوان معظم ۔ رشتے میں استاد نصرت فتح علی خان کے کزن۔ ان کی قوالی کو نئے انداز میں پیش کرتے ہوئے۔

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    منفرد انداز ٹھیک ہے مگر قوالی کو یہ شیرمیانداد اور دوسرے لوگ کے تجربوں کے بھینٹ‌چڑہا رہے ہیں
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    شیر میانداد کی تو آپ بات ہی نہ کریں۔ کسی بھی لحاظ سے وہ قوال تو نہیں ہے۔ باقی رہی بات تجربوں کی ، تو وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز میں جدت آتی ہے۔ لیکن اس چیز کا اصل رنگ برقرار رہنا چاہیے۔ نصرت فتح علی خان نے جو تجربات کیے ہیں بہت اچھے ہیں۔ لیکن زیادہ تر قوال تو بس۔۔۔۔۔ اگر اصل رنگ کی بات کرتے ہیں تو کشف المحجوب میں آداب سماع پڑھ کر بندے کو پتا چلتا ہے کہ سماع یا قوالی کے اصل میں کیا آداب ہیں۔ سننے کے اور سنانے کے بھی۔ ہمارے سننے والے بھی ایسے ہی ہیں اور سنانے والے بھی۔ اللہ تعالی سب کو ہدایت دے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    یہ لیں جناب ہمارے سکول کے زمانے کے کلاس فیلو کا گانا سنیں۔ ملکو کا تعلق بھی ملک وال سے ہے۔

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    بلال بھائی غصہ نہیں آتا اس پر
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    بھائی جی ہمارے ساتھ کھوکھے پر بیٹھ کے چائے پیتا تھا اب ڈیفنس لاہور میں ذاتی کوٹھی میں رہتا ہے۔ ہمارے غصہ آنے یا نہ آنے سے کیا ہوتا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    اریب اظہر بہت اچھے سنگر ہیں اور صوفیانہ شاعری گانے میں ان کا خاص سٹائل ہے۔ سننے سے تعلق رکھتا ہے۔ ان کا والیم "وج" کے نام سے بہت داد حاصل کر چکا ہے جس میں زیادہ تر صوفیانہ کلام ہی ہے۔ بابا بلھے شاہ کا کلام!

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند




    :152::152::152::152:
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    کچھ نظر نہیں آ رہا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    چشمہ اتار کر دیکھیں
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    میں نے تو لگایا ہی نہیں ہے :212:
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    شاہ حسین :ra: کا خوبصورت کلام

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب پر میری پسند

    اعلیحضرت شاہ احمد رضا خان بریلوی :ra: کی نعتیہ شاعری کی کی کتاب حدائقِ بخشش سے ایک کلام پیش خدمت ہے۔ اگرصرف لسانیاتی نقطۂ نظر ہی سے حدائقِ بخشش کامطالعہ کیا جائے تو لفظی اور معنوی صنعت کا دریا رواں نظر آئے گا ۔امام احمد رضا خاں کو عربی ،فارسی ،اردو اوردیسی الفاظ پر یکساں قدرت حاصل تھی ۔اس قدرت کی بنیاد پر انہوں نے ایک ایسی نعت شریف پیش کی ہے جس کی مثال اردو شاعری میں نہیں ملتی، نہ ان سے قبل اور نہ ہی ان کے بعد؛ اور لطف یہ ہے کہ دیسی الفاظ کے چھوٹے چھوٹے جملے جذبے اور موسیقی کے اعتبار سے اردو شاعری میں لاثانی بن گئے ہیں ۔ اس نعت کی یہ خصوصیت ہے کہ چار زبانوں کے فقرات اس خوبصورتی سے جوڑے گئے ہیں کہ ایسا لگتا ہے نگینے جڑے ہوئے ہیں۔
    یہ امام احمد رضا خاں کا کمال ہے کہ انہوں نے اس میں لوک گیت کا لطف پیدا کر دیا ہے۔یہ لطف کیوں کرپیدا ہوتا اگر اس میں امام احمد رضا خاں کی والہانہ کیفیت نہ شامل ہوتی۔
    آپ کے کلام میں جو والہانہ سرشاری، سپردگی اور سوزوگداز کی کیفیت ملتی ہے وہ اردو نعت گو شعرامیں اپنی مثال آپ ہے۔ آپ کی نظموں اور غزلوں کا ایک ایک حرف عشقِ رسول میں ڈوبا ہوا ہے





    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں