1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یونس خان سے مایوسی کے بعد پی سی بی کا سابق کپتان مصباح الحق سے رابطہ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 مئی 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    upload_2019-5-19_1-31-51.jpeg
    یونس خان کی جانب سے مایوسی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق قومی کپتان مصباح الحق کی خدمات حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں

    لاہور(سپورٹس ڈیسک)یونس خان کی جانب سے مایوسی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق قومی کپتان مصباح الحق کی خدمات حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایک پی سی بی آفیشل نے قومی جونیئر ٹیموں کی کوچنگ کیلئے مصباح الحق سے رابطہ کیا ہے تاہم انہیں مثبت جواب نہیں مل سکا کیونکہ مصباح الحق بھی کرکٹ کمیٹی میں اہمیت نہ دیئے جانے پر پی سی بی سے ناراض ہیں۔ذرائع کے مطابق یونس خان سے معاملات طے نہ ہونے کے باعث پی سی بی حکام اب مصباح الحق کو انڈر 19 کرکٹرز کی ذمہ داری دینا چاہتے ہیں جبکہ ان سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھی اسی حوالے سے فرائض کی انجام دہی کیلئے کہا جائے گا ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں