1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوم یکجہتی کشمیر

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏5 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پوری دنیا کہ جہاں جہاں بھی ہمارے کشمیری اور پاکستانی بھائی بہن بستے اور پاکستان بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے، ملک بھر میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں ۔ ۔ ۔ کشمیر جسے جنت سے تشبیہہ دی جاتی ہے پر بھارت دہائیوں سے قابض ہے ۔ ۔ ۔ اور انتہائی ظالمانہ طور پر قابض ہے ۔ ۔ ۔ اور نہتے مگر دلیر کشمیریوں پر ظلم و جبر کی ہر ہر نئی و پرانی قسم آزما رہا ہے ۔ ۔ ۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کشمیر ہماری شہہ رگ ہے جو کہ دشمن کے ہاتھ میں ہے ۔ ۔ ۔ یہ دن ہمین یاد دلاتا ہے کہ کشمیر ہمارا ہے کیونکہ جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی ۔ ۔ ۔ اور یہ دن ہمیں اس عظیم انسان کی یاد دلاتا ہے جس نے اس دن کشمیریوں کی قربانیوں کا یاد کیا اور یہ دن ہمیں قاضی حسین احمد کی یاد دلاتا ہے ۔ ۔ ۔ کبھ کبھی قاضی صاحب بہت یاد آتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں