1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏11 اگست 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان بھر میں 14 اگست کو دھوم دھام سے منانے کے لیے اس کی تیاریاں جوش و خروش سے کی جارہی ہیں.
    ملک بھر میں بچوں اور بڑوں کے لیے پاکستان کا پرچم سمیت مختلف رنگوں کی جھنڈیوں کے اسٹالز لگائے گئے ہیں جہاں بڑی تعداد میں لوگ خریداری کر رہے ہیں.
    ان اسٹالز پر بچوں کے لیے بیجز بھی موجود ہیں جو پاکستان کے پرچم کی شکل میں موجود ہیں.
    ہر سال 14 اگست کو پاکستان میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے.
    ملک کی آزادی کا دن پاکستان میں رہنے والوں کے لیے سب سے زیادہ خوشی کا دن ہے.
    اس دن کو لوگ نہایت ہی تیاریوں کے ساتھ مناتے ہیں.
    ملک کے مختلف علاقوں ، گلی کوچوں ، محلوں ، شاہراہوں ،عمارتوں اور دیگر مقامات کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا رہا ہے، بچوں میں جشن آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے خصوصی جوش و خروش پایا جاتا ہے.
    [​IMG]
    14اگست کے سلسلہ میں کراچی میں مزار قائد کی صفائی کا کام جاری ہے۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور میں 14 اگست کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں، بچوں کے لیے بیچز اور جھنڈوں کے اسٹالز بھی لگائے گئے ہیں
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کوئٹہ میں 14 اگست کے حوالے سے اسٹالز پر لوگ بڑی تعداد میں خریداری کر رہے ہیں
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پشاور میں ایک آدمی اپنے اسٹالز پر خرید و فراخت کے لیے جھنڈے لگا رہا ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    14اگست کے سلسلہ میں کراچی میں مزار قائد کی صفائی کا کام جاری ہے۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کراچی میں 14 اگست کو دھوم دھام سے منانے کے لیے لوگ اسٹالز سے بچوں کے لیے ہرے رنگ کے کپڑے اور جھنڈوں کی خریداری کر رہے ہیں
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ملتان میں 14 اگست کو دھوم دھام سے منانے کے لیے لوگ اسٹالز سے بچوں کے لیے بیجز کی خریداری کر رہے ہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    حیدر آباد میں بچوں اور بڑوں کے لیے پاکستان کے پرچم سمیت مختلف رنگوں کی جھنڈیوں کے اسٹالز لگائے گئے ہیں جہاں بڑی تعداد میں لوگ خرید و فروخت کر رہے ہیں
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کراچی میں 14 اگست کو دھوم دھام سے منانے کے لیے مختلف مقامات پر جھنڈوں کے اسٹالز لگائے گئے ہیں
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جشن آزادی مبارک
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک جناب :آپ کو بھی بہت بہت مبارک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں