1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یا رسول اللہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏2 مئی 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی۔
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    بہت خوب ہارون بھائی اللہ تعالی اپنے پیارے محبوب :saw: کے صدقے آپ کی عمر دراز فرمائے اور گنبدحضری صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حاضری بار بار نصیب فرمائے۔ آمین
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محمد عبداللہ بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
    ---------------------------------------------------------------------------
    خدایا دکھا پھر دیار مدینہ
    نظر میں سمائی ہے بہار مدینہ
    وہ ہی سبز گنبد ہوں جالیاں ہوں
    ہو پیش نظر تاجدار مدینہ
    میں پلکوں سے چُن کر دل میں جگہ دوں
    جو پیوستہ پا ہوں گے خارِ مدینہ
    تمنا ہے پلکوں کی جھاڑو بنا کر
    میں جھاڑوں غبارِمزارِ مدینہ
    فَزوں مرتبہ ہو میرا عرشِ عُلا سے
    جو مرقد ہو قرب و جوارِ مدینہ
    یہ سب ہمت شیخ سے ہے وگرنہ
    ظفر اور ہو بادہ خوار مدینہ​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ ساری نعت پیار ی ہے لیکن مقطع دیکھ کر یہ شعر یاد آ گیا


    ساقی درِ مئے خانہ ابھی بند نہ کرنا
    شایدہمیں جنت کی ہوا راس نہ آئے​
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم در پنج تن کے منگتے ہیں
    بھیک ملتی ہے آستانے سے
    جو بھی سگ ہیں در محمد :saw: کے
    کچھ نہیں مانگتے زمانے سے
    ہم تو صدقہ نبی :saw:کا کھاتے ہیں
    انکی چوکھٹ پہ سر جھکاتے ہیں
    ہر جگہ سر بلند رہتے ہیں
    انکی چوکھٹ پہ سر جھکانے سے
    جب کوئی بات نہ بنے تیری
    یانبی :saw: یاعلی :rda: پکارا کر
    وہ بنائیں تو بات بنتی ہے
    بات بنتی نہیں بنانے سے
    آل اطہار جس کو کہتے ہیں
    یہ گھرانہ نبی :saw: کی آل کا ہے
    وہ میرے مصطفےٰ :saw: کو پیارا ہے
    جس کو محبت ہے اس گھرانے سے
    ہم در پنج تن کے منگتے ہیں
    بھیک ملتی ہے آستانے سے​
     
  6. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تم ہی ہو ایمان کا ایمان رسول عربی:saw:
    بلکہ ایمان کی ہو تم جان رسول عربی:saw:
    مضطرب ہوں میں مدینے میں بلالو مجھ کو
    کرو مشکل میری آسان رسول عربی:saw:
    اور مدینے میں پہنچ کر تمنا ہے میری
    پھِروں واپس نہ کسی آن رسول عربی:saw:
    یہ دعا مانگوں میں سر رکھ کر در اقدس پر
    کاش آئے اجل اُس آن رسول عربی:saw:
    لب پہ ہو نام تیرا ورد زبان ذکر تیرا
    ٕجب جدا جسم سے ہو جان رسول عربی:saw:
    حکم ہے صلو علیہ وآلِہ کا
    کیا بیان ہو شان آپکی رسول عربی:saw:
    کیا ظفر وصف لکھے حق نے خود ہی وصف لکھا
    جس کو سب کہتے ہیں قرآن رسول عربی :saw:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم​

    ہارون بھائی ۔ ماشاءاللہ سب نعتیں بہت عمدہ ہیں۔ اللہ تعالی آپ کے اور ہم سب کی نسبتِ غلامیء رسالت مآب :saw: کو مزید پختہ کرے۔ آمین
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ دعائیں بہت اچھی دیتے ہیں
    (اسے مذاق نہ سمجھیں)
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔ ہارون جی بہت ہی خوب۔۔ آپ نے بہت پیاری نعتیں پوسٹ کی ہیں۔۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فضائیں کیوں معطر ہیں یہ خوشبو کیسی آتی ہے
    گلے مل مل کے ہر شاخ چمن کیوں مسکراتی ہے
    ترانے مہر کے بجتے ہیں جسکو دیکھو جامد ہے
    ہیں سجدے شکر کے ہر سُو جسے دیکھو ساجد ہے
    کسی کی آمد آمد کے عنادل گیت گاتی ہیں
    خوشی میں شہر کی سب لڑکیاں بھی دف بجاتی ہیں
    صبا انداز سے چلتی ہے اور پیغام لاتی ہے
    کوئی مژدہ ہے جوہر گُش گل ہیں کہہ سناتی ہیں
    مبارک ہو مبارک ہو شہہ کونین آئے ہیں
    نگاہیں منتظر تھیں جن کی وہ تشریف لائے ہیں
    وہ‌ ہی آئے ہیں جو مقصود تھے اپنی دعاؤں میں
    کیا کرتے تھے جن کو یاد ہم تاروں کی چھاؤں میں
    سدا ان ہی کی سنتے تھے زمانے کی صداؤں میں
    انہیں کی خوشبو آتی تھی ہمیں ٹھنڈٰ ہواؤں‌میں
    وہ ہی ہیں یہ جن کی شان میں لولاک آیاہے
    جنہوں نے آنکھ میں مازاغ کا سرمہ لگایا ہے
    وہ آئے ہیں کہ جن کے آنے سے راحت ہی راحت ہے
    وَرودِ رحمت اللعالمین :saw: رحمت ہی رحمت ہے
    مبارک ہو مبارک ہو شہہ کونین آئے ہیں
    ٕنگاہیں منتظر تھیں جن کی وہ تشریف لائے ہیں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو مبارک ہو شہہ کونین آئے ہیں
    ٕنگاہیں منتظر تھیں جن کی وہ تشریف لائے ہیں

    سبحان اللہ ۔ ہارون بھائی ۔ بہت خوبصورت تذکرہء‌میلاد ہے۔
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سبحان اللہ، صلی اللہ علیہ وسلم

    ماشاء اللہ ھارون بھائی۔۔بہت خوب۔

    جزاک اللہ
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اور کاشفی بھائی پسندیدگی کا شکریہ
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آئے ہیں ملائک جن کے آگے پر بچھاتے ہیں
    سلاطین وقت کے، قدموں پہ جن کے سر جھکاتے ہیں
    ہیں‌مافوق‌البشر‌! لیکن بشر بن کے وہ آئے ہیں
    معابدیں جنہیں تھے ڈھونڈتے تشریف لائے ہیں
    تمہارے لب پہ ہے جو کچھ فرمان الٰہی ہے
    وَمَا یَنطِقُ ہے جو ! قراں میں وہ اس پر گواہی ہے
    تمہارے پاس جو آیا وہ حق دار شفاعت ہے
    حدیث زَارَ قَبری ! قول پر میرے شہادت ہے
    مبارک ہو مبارک ہو شہہ کونین :saw: آگئے ہیں
    نگاہیں منتظر تھیں جن کی وہ تشریف لائے ہیں
    خودہی حمد کی اپنی اور محمد :saw: کہلائے
    کہا نُور السّمٰوٰت! اور زمیں پر خود آئے
    شرف بخشا حسن بصری :rda: حذیفہ :rda: اور حبیرہ :rda: کو
    منور کردیا اس عشق ہی نے بو ہریرہ :rda: کو
    ہو تم خیر البشر لاریب ! اور رئیس الامم ہیں ہم
    مدد فرما مدد فرما ، کہ جز تو نیست کس مارا
    مبارک ہو مبارک ہو شہہ کونین :saw: آگئے ہیں
    نگاہیں منتظر تھیں جن کی وہ تشریف لائے ہں
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔ سرکار :saw: کی آمد مرحبا۔۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا رسول اللہ

     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا رسول اللہ

    جزاک اللٌہ خیر،
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا رسول اللہ

    جزاک اللہ خیر :222:
     
  20. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا رسول اللہ

    سبحان اللہ وبحمدہ:222:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یا رسول اللہ

    جزاک اللہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا رسول اللہ

    بابا جی نعتیہ کلام کی آڈیو سی ڈی ریلیز کی گئی ہے احباب مدرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرکے سن سکتے ہیں

    ڈاؤن لوڈ لنک
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یا رسول اللہ

    جزاک اللہ ہارون بھائی

    بہت عمدہ
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا رسول اللہ

    ہارون بھائی ۔ اگر یہ نعتیں آپ یوٹیوب پر اپلوڈ کرکے اسکا لنک یہاں دیں تو سننے میں زیادہ آسانی ہوسکتی ہے۔ جزاک اللہ
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا رسول اللہ

    یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر
    من وجہ کل منیر لقد نومن القمر

    حسن رسول پاک کی تنویر دیکھئے
    اللہ کے جمال کی تصویر دیکھئے
    ان کی عطا سے مہر جہاں تاب ہو گیا
    سرکار کے غلاموں کی تقدیر دیکھئے
    یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر

    مختار کل کیا ہے خدا نے حبیب کو
    دونوں جہاں ہے آپ کی جاگیر دیکھئے
    والشمس والضحٰے سے عبارت ہے اور کیا
    رخسار مصطفٰی کی ہے تفسیر دیکھئے
    یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر

    غم کے بھنور سے کون نکالے تیرے سوا
    دل کا سفینہ کون سنبھالے تیرے سوا
    اے تاجدار حشر یہ کس کی مجال ہے
    کھولے درِ نجات کے تالے تیرے سوا
    یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر

    لاریب تیری ذات سراج المنیر ہے
    منصوب ہوں تو کس سے اجالے تیرے سوا
    قہار تخت عدل پہ اور تنبہ خود ہے حشر
    دیکھیں خدا کو کون منا لے تیرے سوا
    تجھ سے نہیں تو کس سے کہیں داستان غم
    ہے کون جو مشکلوں کو ٹالے تیرے سوا
    یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر

    سب دے رہے ہیں وسعت داماں کا واسطہ
    کوئی نہیں جو سب کو چھپا لے تیرے سوا
    خالد یہ پوچھنا ہے تو محبوب رب سے پوچھ
    کیا چاہیں تیرے چاہنے والے تیرے سوا
    یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر

    مقصود زندگی ہے اطاعت رسول کی
    معراج بندگی ہے محبت رسول کی
    کوتاہی عمل کا مجھے خاص غم نہیں
    کافی ہے میرے واسطے نسبت رسول کی
    یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر

    ان کے کرم کی شان کسی نے کہی نہیں
    مجرم کو ڈھونڈتی ہے شفاعت رسول کی
    ہر آڑے وقت رحمت عالم کو یاد کر
    تجھ سے بہت قریب ہے رحمت رسول کی
    یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر

    ایماں و آگہی جسے کہتا ہے یہ جہاں
    الفت رسول کی ہے وہ الفت رسول کی
    ارشاد مررانی سے ثابت ہوا یہ راز
    دیدار ہے خدا کا زیارت رسول کی
    مختار کائنات کوئی اور تو نہیں
    دنیا رسول کی ہے تو جنت رسول کی
    یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر

    سر پر رکھے وہ تاج شفاعت جب آئیں گے
    دیکھیں گے شان روز قیامت رسول کی
    خالد جو موت آئے تو آئے کچھ اس طرح
    پیشِ نظر رہے میرے صورت رسول کی
    یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر​
     
  26. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا رسول اللہ

    سبحان اللہ
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا رسول اللہ

    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم ۔

    سبحان اللہ العظیم وجزاک اللہ خیرا
     
  28. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا رسول اللہ

    سبحان اللہ ۔۔۔۔بہت خوب
    جزاک اللہ
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا رسول اللہ

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں