1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یا رب مجھے دکھا دے اک بار پھر مدینہ----برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏17 دسمبر 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان (آجکل کہاں ہیں )
    @محمّد سعید سعدی
    -------------
    یا رب مجھے دکھا دے اک بار پھر مدینہ
    جلتا ہے اب تو میرا دوری میں رہ کے سینہ
    ----------یا
    اپنے نبی سے دوری میں جل رہا ہے سینہ
    ----------
    موقع ملا جو مجھ کو چوموں گا اس زمیں کو
    میرے نبی کا جس پر بہتا رہا پسینہ
    ---------
    بڑھتے جو آ رہے ہیں یہ موت کے ہیں سائے
    شائد نہ دیکھ پاؤں رمضان کا مہینہ
    --------
    بیتی ہے عمر ساری دنیا سے پیار کرتے
    آیا نہ پھر بھی مجھ کو جینے کا کچھ قرینہ
    --------
    آنکھیں ہوئیں تھیں خیرہ دنیا کی روشنی سے
    محشر کو دیکھتیں جو آنکھیں نہیں تھیں بینا
    ------------
    جنّت میں اس کو کیسے مر کر جگہ ملے گی
    جو شخص بھی جہاں میں بن کر رہا کمینہ
    ------------
    یا رب قبول کرنا ارشد کی یہ دعائیں
    دل میں رہے نہ اس کے لوگوں کے ساتھ کینہ
    ----------------
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں