1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یا ربنّا، یا ربنّا، ستار تو، غفار تو

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏5 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    یا ربنّا، یا ربنّا، ستار تو، غفار تو

    رحمن ہے، رحیم ہے، پروردگار ہے

    چاہے جسے عزت تو دے، چاہے جسے تو ذلت

    چاہے بہشت دے اسے جو لائقِ فی النّار ہے

    امت محمد مصطفی کی بخش دے، تو بخش دے

    یا ربنّا، یا ربنّا، یہ عرض تجھ دربار ہے

    یہ ہے گنا ہوں میں گھرا، کرتا ہے تجھ سے التجا

    حاجی کو بھی تو بخش دے، رحمت تری بسیار ہے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں