1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یاہو میں کسی مخصوص ای میل کو خاص فولڈر میں خودکار طریقے سے محفوظ کرنا۔

'تکنیکی و تعلیمی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از dxbgraphics, ‏11 جنوری 2011۔

  1. dxbgraphics
    آف لائن

    dxbgraphics ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جنوری 2011
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پہلے اپنے یاہو میں ایک فولڈر بنایئے۔ پھر جس میسج کو خاص فولڈر میں لے جانا ہو اس پر رائٹ کلک کر کے "filter email like this" پر کلک کریں۔
    [​IMG]

    پھر move the message to پر کلک کریں اور آپ کے بنائے ہوئے کسی بھی فولڈر کو سلیکٹ کریں

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاہو میں کسی مخصوص ای میل کو خاص فولڈر میں خودکار طریقے سے محفوظ کرنا۔

    واہ کیا بات ہے بہت ہی لاجوب شیئرنگ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں