یار مار کا کوئی علاج نہیں کہتے ہیں کہ دوست دنیا کے ہر اک غم کی دوا ہیں لیکن اگر دوستی میں مفاد شامل ہو تو پھر جو غم دوست دیتے ہیں اس کا علاج یا کوئی دوا حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں ملتی۔ یار مار کا کوئی علاج نہیں۔