1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏20 مارچ 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    یارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا

    محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا

    جب تک ہے دل بغل میں، ہردم ہو یاد تیری

    جب تک زباں ہے منہ میں، جاری ہو نام تیرا

    ایمان کی کہیں گے، ایمان ہے ہمارا

    احمد رسول تیرا، مصحف کلام تیرا

    ہے تُو ہی دینے والا پستی سے دے بلندی

    اسفل مقام میرا، اعلیٰ مقام تیرا

    محروم کیوں رہوں میں، جی بھر کے کیو ں نہ لوں میں

    دیتا ہے رزق سب کو، ہے فیض عام تیرا

    یہ داغ بھی نہ ہوگا تیرے سوا کسی کا

    کونین میں ہے جو کچھ، وہ ہے تمام تیرا


    [​IMG]

    داغ دہلوی
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا

    جزاک اللہ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں