1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏23 دسمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    دریاب اندلسی جی،!!!! اور اعلیٰ منتظمین صاحبان کی خدمت میں گزارش ھے کہ اردو ادب میں میری "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!! برائے مہربانی کچھ مدد فرمائیں،!!!!

    بہت شکریہ،!!!!
    عبدالرحمن سید
     
  2. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    اسلام علیکم منتظمین سے درخواست ہے کہ انکل جی کی یادوں کی پٹاری کھول دی جائے

    شکریہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    وعلیکم السلام

    السلام علیکم

    امید ہے سب خیریت سے ہوں گے انشاءاللہ

    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ عبدالرحمن سید صاحب کی پرانے والی یادوں کی پٹاری کھول دی جائے


    شکریہ


    وسلام
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    نادیہ جی اور حسن جی بہت بہت شکریہ آپ دونوں کی سفارشات کا،!!!!

    خوش رھو،!!!!
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    منتظمین سے ایک درخواست

    السلام علیکم

    امید ہے سب خیریت سے ہوں گے

    دریاب بھائی یا زاہرا جی آپ سے درخواست ہے کہ عبدالرحمن سید صاحب کی پرانے والی یادوں کی پٹاری کھل نہیں رہی برائے مہربانی اسے ٹھیک کیا جائے

    یہ لنک ہے اس کو چیک کر لیں

    http://www.oururdu.com/old-forums/viewtopic.php?f=22&t=1349

    شکریہ

    وسلام
     
  6. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    السلام علیکم ۔

    ایسا ہے کہ سرور کی منتقلی کے بعد پرانے فورم کا ڈیٹا ریسٹور نہیں‌کیا گیا تھا، کیونکہ نئے والے کا ڈیٹا ریسٹور کرنا ہی بہت مشکل ترین کام تھا اور کافی محنت کے بعد مکمل ہواتھا۔ اس دوران مصروفیت ہی ایسی ہو گئی تھی کو پرانے فورم (جہاں‌یادوں‌کی پٹاری موجود ہے) کو ریسٹور کرنا یاد ہی نہ رہا ۔

    توجہ دلانے کا شکریہ، اس پر کام ہو رہا ہے آئندہ کچھ دنوں‌میں‌مکمل ریسٹور ہونے پر میں‌اسی موضوع میں‌جواب ارسال کر دوں‌گا ۔

    والسلام
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    وعلیکم السلام

    شکریہ

    امید ہے یہ مسئلہ جلد حل ہو جائے گا
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    بہت بہت شکریہ دریاب جی،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    دریاب بھائی ابھی تک آپ نے کچھ بتایا نہیں :no: :139:
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    جناب دریاب جی،!!!!
    کچھ کیجئے،!!!! لوگ مجھ سے میری پرانی "یادوں کی پٹاری" کے سابقہ ورژن کے بارے میں اکثر پوچھتے ھیں،!!!! میرے پاس کوئی جواب نہیں ھے،!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    اب تک تو پٹاری کو کھل جانا چاھیئے تھا اب تو کافی دیر ہو گئی ھے:mad:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    میں نے دریاب بھائی کو میل کر دی ہے انشاءاللہ جلد ہی جواب آجائے گا اور آپ لوگوں کو بتا دوں گا

    شکریہ
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    دیکھ لیں ھماری انتظامیہ بھی کیسی ھوتی جارھی ھے،؟؟؟؟
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    میں کوشش کر رہا ہوں ایسا عہدہ ہاتھ میں لے لوں جس سے ایسے چھوٹے موٹے مسائل حل ہو سکیں :computer:
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    وہ عہدہ آپ کب ہاتھ میں لیں گے، ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    انشاءاللہ جلد ہی

    دریاب بھائی تشریف لے آئیں تو ان سے بات کروں گا اب تو کافی دیر ہو گئی ہے ان کا فون بھی نہیں آیا ورنہ فون پر ہی کہہ دیتا :(
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    بہت شکریہ حسن جی، آپ کے کتنے اچھے خیالات ہیں،!!!
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    دعا کریں جلدی ہی کام بن جائے :222:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    جب میں نے فون نمبر مانگا تھا تو جناب نے فرمایا تھا کہ فون نمبر نہیں ہے
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    دریاب جی کی خدمت میں ایک بار پھر عرضی پیش کررہا ہوں،!!!!! کہ کیا بتاؤں بار بار لکھتے ہوئے بھی شرم محسوس ہوتی ہے،!!!
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    اُس وقت نہیں ہو گا فون ان کے پاس :170:
     
  22. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    اللہ کہیں پٹاری سے سانپ نکل آیا تو کیا ہو گا میں‌تو بہت معصوم بچہ ہوں:143:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    لو جی ایک فورم میں اور بچہ آگیا ہے :baby:
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    دریاب جی،!!!!!
    اسلام علیکم،!!!
    اب تو کافی وقت گزر گیا ہے، کچھ مدد فرمائیے،!!! نوازش ہوگی،!!!!
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    دریاب بھائی کہاں مصروف ہو گئے ہیں آپ کچھ آکر بتا دیں شکریہ
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    انہیں ای میل کریں
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    ای میل یا ذپ کیوں ؟
    وہ منتظم اعلی ہیں تو انکا فرض نہیں بنتا کہ فورم کا دھیان رکھیں اور شکایات کا ازالہ کریں ؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    آج کل ان کے امتحانات ہورہے ہیں
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    آپ اُن کے ماسٹر ہیں :119:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    ہر جگہ گپ شپ ضروری نہیں‌ہوتی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں