1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏21 جولائی 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوچنگ تو گراؤنڈ۔ لیبارٹری یا کسی سیمنار روم ‌میں بھی ہوسکتی ہے۔ :p
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    سید انکل کی پرانے والی یادوں کی پٹاری کیوں نہیں اوپن ہو رہی :confused:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    اب اسی پٹاری میں آرام سے بیٹھیں ویسے یہاں گپ شپ نہیں سید جی کہاں ھیں کب آئیں گے یہ پوچھیں‌اور نکل لیں یہاں سے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    بتائیں پھر سید انکل کہاں ہیں
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    سید چاچو آج کل کدھر رہ گئے ؟
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    ارے یاد وہ تو آپ کے تاتا لگے نا

    سید انکل ہیں کدھر ویسے :143:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    ارے بابا،!!!!! دیکھو آپ سب نے مجھے یاد کیا اور یہ لو میں آگیا ،!!!!!!!
    ھاں یہ سوچنے والی بات ھے کہ میری پرانی پٹاری کیوں نہیں کھل رھی،!!!!! کہیں تالا تو نہیں لگا دیا گیا،؟؟؟؟؟
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    خوش آمدید سید جی اب آپ کواپنی یادیں اسی پٹاری میں شئیر کرنا ہوں گی مجھے ایسالگتا ھے

    تو کیجئے بسم اللہ
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    خوشی جی،!!!!
    خوش رھیں،!!!!
    انشااللٌہ اپنی یادوں کی پٹاری کو دوبارا سے بہت جلد شروع کرتے ھیں، بس تھوڑی سی اپنی کچھ مصروفیات کو کسی حد تک ختم کرلوں، ابھی تو میں کام کے ساتھ ساتھ آپ سب سے مخاطب رھتا ھوں درمیان میں کام کے سلسلہ میں کافی مداخلت ھوتی رھتی ھے،!!!! جیسے ھی میری مصروفیات میں کمی واقع ھوگی، میں لکھنا شروع کردوں گا، کیونکہ اپنی پرانی یاداشتوں کو اکھٹا کرنےکے لئے کافی سکون کی ضرورت رھتی ھے،!!!!!
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    بہت شکریہ سید جی

    مگر امید ھے آپ گفتگو کا سلسلہ جاری رکھیں گے یادوں کی پٹاری کے لئے مانا آپ کو کافی وقت چاھیئے مگر گپ شپ کے لئے تو آپ وقت نکال لیں گے مجھے امید ھے ، کہ ہم سب آپ کے برجستہ جملوں‌کو مس کر رھے تھے
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    میں تو آج کل بلاناغہ ھی ھر جگہ پہنچ رھا ھوں، لیکن افسوس میرے پہنچنے سے پہلے ھی میزبان کھسک لیتا ھے،!!!! اور چائے کا بھی آسرا ختم ،!!!!!
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    سید انکل ہم نے آپ کو بہت زیادہ یاد کیا تھا امید ہے اب آپ غیر حاضر نہیں رہیں گے اور یادوں کی پٹاری میں بھی مزید لکھیں گے :happy:
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    حسن جی،!!!! بس کچھ حالات ایسے تھے کچھ مجبوریاں تھیں ، میرا تو دل چاھتا ھے کہ میں آپ سب کے ساتھ 24 گھنٹے باتیں ھی کرتا رھوں،!!!!
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    جی شکریہ انکل جی آپ کا جو ہمیں اس لائق سمجھتے ہیں
    کہ آپ ہمارے ساتھ باتیں کرتے رہیں :dilphool:
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    سابقہ یادوں کی پٹاری کیلئے اس لنک پر جائیں شکریہ،!!!!
    انتظامیہ سے درخوست ہے کہ دونوں ورژن کو کہیں ایک جگہ پر چسپاں کردیں، تو مزید نوازش ہوگی،!!!!!

    http://oururdu.com/old-forums/viewtopic.php?f=25&t=1349
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    میرے خیال سے نئے ورژن پر ڈیٹا اپلوڈ ہونا چاہیے باقی جیسے انتظامیہ کی مرضی
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن


    سید جی کیا آپ نے یہ جملہ حسن کے لئے لکھا ھے :119::119: اگر ایساھے توووووووووووووووووووووووو کہیں کچھ گڑ بڑ ضرور ھے:confused::confused::confused:
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    انہوں نے مجھے ہی نہیں کہا سب کو کہا ہے عینک کہاں ہے آپ کی عینک لگا کر پڑہیں
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    شکر ھے خدا کا عینگ لگا کے پڑھا تو آپ کے ساتھ سب بھی نظر آ‌گیا شکریہ حسن ورنہ مجھے بڑی فکر ہو رہی تھی
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    شاباش مُنی :237:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    عقل کرو یہ یادوں کی پٹاری ھے یہاں گپ شپ نہیں‌کرنی سمجھےےےےےےےےےےےےےےےے
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    جی بہتر -------------
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    آپ سب کی بہت نوازش، بہت شکریہ جو آپ سب مجھے اتنی پرخلوص عزت سے مخاطب کرتے ہیں،!!!!
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    تین دن بعد میری بڑی لاڈلی بیٹی کا نکاح ھونے جارھا تھا، ابھی کچھ اس بات سے دل کو سکون حاصل رھا کیونکہ اس کی رخصتی کے لئے ابھی کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا، اور اسے ھمارے ساتھ ھی سعودی عرب ایک ھفتہ بعد ھی واپس جانا تھا،!!!!!!

    آج کافی دنوں بعد پھر میں اپنی کہانی کے تسلسل کو آگے بڑھانے کیلئے حاضر ہوں،!!!

    اس سے پہلے کہ میں کہانی کو آگے بڑھاؤں میں کچھ اپنے ماضی کی طرف ایک نظر ڈالنا چاہتا ہوں،!!!!!
    مین نے اپنی "یادوں کی پٹاری" میں یہ کوشش ضرور کی ہے کہ جو کچھ بھی میں نے اپنی زندگی کے سفر میں سیکھا ہے، اسے میں آپلوگوں تک پہنچاؤں، اس میں جو کچھ بھی اب تک میں نے لکھا ہے وہ بالکل ہی حقیقت سے قریب ترین ہے،!!!!
    سب سے پہلے تو میں یہ کہنا چاہوں گا کہ میری زندگی کے سفر کا پتہ ہی نہیں چلا اور زندگی کا ایک بہت بڑا حصہ پلک جھپکتے میں ختم ہوگیا، اپنی زندگی کے 60 ویں سال کے حصے میں قدم رکھ رہا ہوں، اب نہ جانے قسمت میں کتنی سانسیں اور باقی ہیں،،!!!!

    میں نے جب یہاں سعودی عرب میں قدم رکھا تھا، تو اس وقت میری عمر شاید 28 برس کی رہی ہوگی، 1978 کے گرمیوں کے دن تھے، شاید مئی کا مہینہ تھا، اور اس وقت میری شادی نہیں ہوئی تھی، اور وہ کل کی بات لگتی ہے،اب تو میرے دو بچوں کی شادیاں ہوچکی ہیں، اور میں اس وقت ایک عدد نواسی کا نانا بھی بن چکا ہوں،!!!! وہ تو پاکستان میں ہے اور ڈیڑھ سال کی ہونے والی ہے، عمارہ اس کانام ہے، اسے دیکھنے کیلئے بہت ہی زیادہ تڑپتا ہوں،!!!!

    اور ابھی جہاں میری کہانی اٹکی ہوئی ہے میری اسی بیٹی کی شادی کے وقت کو دہرا رہی ہے، اور نہ جانے کیا بات ہے میں یہاں جب لکھتے لکھتے پہنچا تو دل و دماغ جیسے سن سے ہوگئے، اگے لکھنے کی ہمت ہی نہیں پڑی، لیکن اب ضرور کوشش کروں گا کہ اس کہانی کو کسی نہ کسی طرح آگے لے کر چلوں، آپ سب نے بھی بہت انتظار کیا ہے،!!!! یہ آپ سب کے ساتھ بھی نا انصافی ہے،!!!!

    بہرحال میں ادھر ادھر کی باتیں کرتا ہوا اپنی کہانی کو لے کر چلوں گا، کیونکہ جیسے ہی اپنی بیٹی کی شادی کا ذکر چھیڑتا ہوں، میری آنکھوں سے آنسو جاری ہوجاتے ہیں،!!!!

    لیکن آپ لوگ فکر نہ کریں میں اپنی تمام ہمت اور حوصلے کے ساتھ دوبارہ اپنی نامکمل کہانی کی طرف بڑھتا ہوں، امید ہے کہ آپ سب کچھ خیال نہیں کریں گے، مین اب روزانہ ایک مختصر سی تحریر کے ساتھ حاضر ہوجایا کروں گا،!!!!!!!
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    سید جی اچھا لگا کہ آپ نے یہ سلسلہ پھر سے شروع کیا ھے ، کہنے کی بات نہیں یا صرف الفاظ نہیں ھیں ہم سب دل سے آپ کا احترام کرتے ھیں ،

    آپ نہ صرف اپنی یادوں‌کو آگے بڑھائیں بلکہ ہم سے گپ شپ بھی کیا کریں آپ سے بات کرکے اچھا لگتا ھے ہم بہت کچھ سیکھتے ھیں‌آپ سے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    سید بھائی ہم منتظر ہیں‌:dilphool:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    سید انکل جی بہت اچھا لکھتے ہیں آپ مزید کا بےچینی سے انتظار ہے :tv:
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ، بس پچھلے دنوں کچھ طبعیت خراب تھی، اس لئے حاضر نہ ہوسکا، امید ہے کچھ خیال نہیں کریں گے، دعاؤں کی ضرورت ہے، !!!!
    خوش رہیں،!!!
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    آپ ہمیشہ دعاؤں میں یاد ہیں :flor:
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" نیا ورژن

    اگلے ہفتے سے حاضر رہوں گا، انشااللٌہ بس کچھ کمزوری ہے، جلد ہی اس کہانی کو شروع کرتا ہوں،!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں