1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یادوں کی پٹاری اور 50،000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏25 مئی 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں ھماری پیاری اردو کی بارونق محفل کے ناظرین قدردانوں اور مہربانوں کی خدمت میں
    ان کی پرخلوص دعاؤں اور میری اس ناچیز کی کہانی میں دلچسپی
    اور اپنی محبت برقرار رکھنے کیلئے
    اور 5000 سے زیادہ مناظر کیلئے
    میں خود سب کا فرداً فرداً بہت بہت شکریہ
    اور مبارکباد پیش کرتا چاھتا ھوں!!!!

    اور میں ھماری پیاری اردو کی اس پررونق محفل کے تمام منتظمین کی خدمت میں بھی بہت بہت شکریہ ادا کرنا چاہتا ھوں اور میں اپنی اس ناچیز کی کہانی کو اپنی اس اردو کی پیاری محفل میں اردو ادب میں جگہ دینے اور حوصلہ افزائی کیلئے بہت بہت مشکور اور ممنون ھوں!!!​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    عبدالرحمن سید بھائی ۔ آپ کی آپ بیتی “ یادوں کی پٹاری“ ہماری اردو کے ادبی سیکشن کی بہت سبق آموز اور مقبول ترین لڑی ہے بلاشبہ آپ ہماری اردو میں ایک خوبصورت رونق ہیں۔

    اللہ تعالی آپ کو اپنے اہل و عیال کے ہمراہ سلامت اور خوش و خرم رکھے آمین
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رھیں

    نعیم بھائی
    آپکی محبت اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ!!!

    خوش رھیں اور ھمیشہ پھولوں کی خوشبو کی طرح مہکتے اور مسکراتے رھیں، آمین !!!!!
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    محترم عبدالرحمن سیّد صاحب!

    آپ کی “یادوں کی پٹاری“ بلا شبہ “ہماری اردو“ کی چند مقبول ترین لڑیوں میں سے ایک ہے۔

    “یادوں کی پٹاری“ سے بہت سے لوگ محظوظ ہو رہے ہیں، جس کا اندازہ ہم اس لڑی کے مناظر سے بخوبی کر سکتے ہیں جو کہ 5000 سے تجاوز کر چکے ہیں۔

    “یادوں کی پٹاری“ کے 5000 مناظر ہونے پر میں محترم عبدالرحمن سیّد صاحب کو خصوصی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ [​IMG]
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    عبدالجبار بھائی
    آپ کا بہت بہت شکریہ،

    میں واقعی اپنے آپ کو بہت خوش قسمت سمجھتا ھوں کہ میری ایک دیرینہ دلی خواھش تھی کہ کسی طرح بھی میں اپنی زندگی کی تمام یاداشتوں کو کہیں بھی اردو میں تحریر کا ایک خوشگوار روپ دے سکوں، اپنے ھاتھ سے بذریعہ قلم اتنی تمام یادداشتؤں کو یکجا کرنا اور محفوظ کرنا میرے لئے ایک بہت بڑا مشکل مرحلہ تھا اور قدرتی ایک دن اردو ویب سائٹ کی تلاش میں تھا کہ آپکی یہ ھماری پیاری اردو کی محفل نظروں کے سامنے آگئی، جس کی وجہ سے میرے خوابوں کو ایک خوشنما تعبیر ملی ھے، اور ساتھ مجھے اتنے اچھے ناظرین اپنے قدردانوں اور مہربانوں کے روپ میں ملے ھیں کئ جتنا شکر بجا لاؤں، اتنا ھی کم ھے، میں تو اب خوشی سے پھولا نہیں سماتا !!!!!


    [​IMG][/quote]
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یادوں کی پٹاری ایک جائزہ اور ناظرین کے تاثرات،

    میں اپنے تمام ناظرین سے درخواست کرنا چاھوں گا کہ اس لڑی میں میری کہانی :یادوں کی پٹاری: کے بارے میں انکے تاثرات اور رائے کے بارے میں اور قیمتی مشوروں سے اگر مجھے نوازیں تو میں انکا بہت ھی زیادہ ممنون اور مشکور ھوں گا

    بہت بہت شکریہ اور خوش رھیں
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    انکل عبدالرحمن صاحب !

    میں اردو ادب سے بے بہرہ انسان ہوں۔ لیکن آپ کی کہانی بہت دلچسپی سے پڑھتا ہوں۔ اور بہت مزہ آتا ہے۔ آپ کو اللہ تعالی نے تحریر میں کافی مہارت عطا کی ہے۔

    ایک چیز جو مجھے محسوس ہوتی ہے وہ ہے ربط کی کمی ۔ لیکن اگر آپ نے اس کہانی کو چھپوانے کا ارادہ کر لیا تو یہ کمی بھی دور ہو جائے گی۔ کیونکہ پبلشرز حضرات اس کام میں بہت ماہر ہوتے ہیں۔ اور آپ خود بھی کانٹ چھانٹ اور کمی بیشی کر سکتے ہیں۔
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    انکل جی ۔ آپ کی یادوں‌کی پٹاری ہر دفعہ کچھ نہ کچھ نیا سسپنس لے کر نمودار ہوتی ہے۔

    ہماری اردو پر یہ میری پسندیدہ لڑی ہے
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    عقرب جی
    شکریہ آپ کی پسندیدگی کا،

    آپکی بات بالکل بجا ھے کیونکہ میں یہ اپنی کہانی بغیر کسی تیاری کے براہ راست لکھتا جارھا ھوں، مجھے کچھ تقدیر نے کچھ ایسا موقع ھی نہیں دیا کہ پہلے سے ھی تیاری کرکے اور کانٹ چھانٹ اور اصلاح کر کے پیش کر سکتا اور جب مجھے موقعہ ملا ھے اب صحت اس بات کی اجازت نہیں دیتی، کہ میں اس چیز کے لئے وقت نکال سکوں، میں بس یہ چاھتا ھوں، کہ جلد سے جلد میں اپتی حیاتی میں ھی آپ سب تک اپنی کہانی کو انجام دے سکوں، اللٌہ تعالیٰ مجھے بس اتنی محلت دے دے کہ جو کچھ بھی میری زندگی میں مجھ پر بیتی ھے، وہ آپ سب محبت کرنے والوں تک پہنچا سکوں،!!!!!

    آپ دعا کریں، انشااللٌہ مجھے امید ھے کہ جلد ھی کوئی نہ کوئی ضرور ایسی صورت نکل آئے گی، جس سے میں اس تمام مسودہ کو ایک کتاب کی شکل میں دیکھ سکوں، میرے پاس نہ اتنے وسائل ھیں اور نہ ھی اتنے اثر و رسوق لیکن اُوپر والے مالک سے پوری امید ھے، یہ میری اور تمام قدردانوں کی خواھش ایک دن انشااللٌہ ضرور پوری ھوگی،

    اس کہانی سے میرا ایک مقصد یہ بھی ھے کہ میں اپنے وقت کی تمام کمزوریوں اور غلطیوں کو سامنے لاسکوں، جس سے تمام پڑھنے والے شائیقین کوئی اچھا سبق حاصل کرسکیں، اور آئیندہ کیلئے ان تمام تحریروں کے مثبت اور منفی پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ھوئے وہ اپنی زندگی میں بہتر سے بہتر لائحہ عمل تیار کرکے زندگی کو سہل اور ایک قابل تحسین مشعل راہ پر گامزن کرسکیں!!!!!

    خوش رھیں اور اپنی دعاؤں میں یاد لکھیں!!!!!
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    زاہرا بیٹا جی،

    شکریہ یہ آپ سب کی محبت ھے، آپکی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ، ھر موڑ پر میرے ساتھ ایسے ایسے واقعات پیش آئے ھیں کہ میں خود بھی بہت حیران ھوتا ھوں، اور کئی مشکلات میں گھرا بھی ھوں، لیکن ھمیشہ اللٌہ تعالیٰ نے ھر وقت بزرگوں کی دعاؤن سے ھی ان مصائب اور پریشانیوں سے نجات بھی ملی ھے،!!!!!

    خوش رھیں اور اپنی دعاؤں میں مجھے ضرور یاد رکھیں،!!!!
     
  11. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    انکل جی، ماشاء اللہ، آپ کی "یادوں کی پٹاری" بہت خوبصورت اور بڑی دلچسپ ہے، بڑے نظم سے تحریر فرما رہے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوڑوں کے صدقے لمبی عمر عطا فرمائے۔
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    خوش رھو ساجد
    آپکی محبتوں اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ
     
  13. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    السلام علیکم جناب

    ہماری اردو میں اتنی معیاری خودنوشت لکھنے پر

    :222: بہت بہت مبارک باد :222:​
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    برادر بھائی،

    آپ کی محبتوں اور خلوص کا بہت بہت شکریہ، آپکی دلچسپی اور پسندیدگی نے ھی اس خودنوشت کو ایک معیاری حیثیت دی ھے،

    خوش رھیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں!!!!
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو انکل جی :)
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ بیٹا لاحاصل جی
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    آپ تمام پڑھنے والوں قدردان ناطرین کی خدمت میں بہت بہت شکریہ، اور مجھ سے اگر کسی کو جواب دیتے ھوئے کوئی دکھ ھوا ھو یا مجھ سے کوئی غلطی ھوجائے تو میں دست بستہ معزرت چاھونگا اور مجھے امید ھے کہ آپ سب مجھے اپنا بڑا یا بزرگ سمجھتے ھوئےمعاف فرمائیں گے،

    اور آج کے دن یعنی 9 جون کو میری شادی کی 28 ویں سالگرہ بھی ھے اور میں اس خوشی کے موقع پر آپ سب کو میری کہانی میں اتنی دلچسپی لینے اور پسندیدگی کےلئے ایک بار پھر بہت بہت شکریہ ادا کرتا ھوں!!!!!

    خوش رھیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،!!!!!!
     
  18. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    سلام علیکم

    بہت بہت مبارک ہو

    سوری میں نے جواب لیٹ دیا ہے
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ


    نہیں بھائی دریاب اندلسی صاحب، دیر نہیں ھوئی،
    میری شادی کی 28ویں سالگرہ آج 9 جون کو ھی ھے،

    بہت بہت شکریہ مہربانی، خوش رھیں،!!!!!
     
  20. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ::

    انکل آپ کو اور آنٹی کو شادی کی آٹھائیسویں سالگرہ(ماشاء اللہ) بہت بہت مبارک ہو!


    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:
    :222: :222: :222:
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ::

    میری اور آپکی آنٹی کی ظرف سے
    بہت بہت شکریہ بیٹا سجیلا جی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    :222: :222: :222: عبدالرحمن سید بھائی۔ :222: :222: :222:
    :222: :222: :222: آپ کو اور بھابھی جی کو
    :222: :222: :222:
    :222: :222: :222: شادی کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    :222: :222: :222:​
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ

    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی

    آپ کی محبتوں اور خلوص کاَ،!!!!!!!!​
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    سید بھائی آپ کو اور بھابھی جی کو شادی کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ دونوں‌کی صحت و سلامتی قائم رکھے ۔ (یہ پیغامات آج ہی دیکھے ہیں اس لئے مبارکباد دینے میں تاخیر ہوئی )
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    بہت بہت شکریہ شیر افضل خان صاحب،
    آپکی خلوص سے بھر پور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ،!!!!!

    خوش رھیں، !!!!!
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یادوں کی پٹاری کی تعداد مناظر 10،000 ھونے والی ھے

    مجھے یہ دیکھ کر بہت ھی زیادہ خوشی ھو رھی ھے کے میری سوانح عمری “یادون کی پٹاری“ کے مناظر کی تعداد اب 10،000 تک پہنچنے والی ھے،!!!!

    میں ایک بار پھر اپنے ان تمام ھماری پیاری اردو کے ناظرین کرم فرماؤں اور قدردانوں کی خدمت میں شکریہ ادا کرنا چاھتا ھوں جوکہ میری اس کہانی میں اپنا قیمتی وقت نکال کر اپنی مکمل دلچسپی اور پسندیدگی کا اظہار کررھے ھیں،!!!!!

    خوش رھیں، اور اپنی دعاؤں میں یاد رھیں،!!!!

    آپ سب کی محبتوں اور خلوص کا بہت بہت شکریہ،
     
  27. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    ماشاءاللہ ۔

    آپ کی لڑی “یادوں کی پٹاری“ ہماری اردو کی بہت ہی مقبول لڑی بن چکی ہے۔

    مبارک ہو :)
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    ڈیر برادر بھائی،!!!!

    بہت بہت شکریہ آپکی ھمت افزائی کا، یہ سب آپ لوگوں کی محبت اور عنایت ھے، آپ سب کی اس کہانی میں دلچسپی اور پسندیدگی میرے لئے باعث فخر ھے، اور میں اپنے تمام مہربانوں اور قدردانوں کا بہت ھی ممنون اور مشکور ھوں،!!!!

    خوش رھیں اور اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیں،!!!!
     
  29. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یادوں کی پٹاری اور 5000 سے زیادہ مناظر پر مبارکباد

    عاشی کی طرف سے بھی بہت مبارک ہو انکل جی
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    بہت بہت شکریہ بیٹا عاشی، !!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں