1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یادداشت میں رکھنے کا طریقہ ..............زبیراحمد

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیراحمد, ‏24 فروری 2012۔

  1. زبیراحمد
    آف لائن

    زبیراحمد خاصہ خاصان

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2012
    پیغامات:
    307
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    دماغی کام دماغ کو اور جسمانی جسم کو تھکادیتاہے،اگر آپ ان یادداشت کی تراکیب پرعمل کریں توآپ نام اور تاریخ کویادرکھ سکتے ہیں.
    آپ اس نقطے پر غورکریں کہ آپ کو کیایادرکھناہے وقت لیں کہ آپ کو کیا یادرکھناچاہیے یہاں تک کہ آپ کے فہرست ہونی چاہیے ناموں کی روزمرہ کے کاموں کی اور خریداری کی فہرست کچھ وقت دیں اپنی سوچ کو کہ وہ آسان بنائے آپ کے لیے یادرکھنا.
    کوشش کریں مختلف چیزوں اور خیالات کویادرکھنے کی ایک دم اپنے دماغ میں رکھے ان کے متعلق روابط سے اگر آپ مصالحہ جات کی فہرست کویادرکھناچاہتے ہیں تواس کے متعلق تصویریاکام دماغ میں لے آئیں.
    فہرست کی تنظیم کریں اسے ایسا بنادیں جسے آپ یادرکھ سکیں،نمبروں کی فہرست کے ذریعے جیسے کہ کسی تاریخ سے نتھی کرلیں مثلاً تاریخ پیدائش وغیرہ.
    کسی شخص کانام یادرکھناہوتوکوئ تصوریادرکھ لیں جو تمہیں اسکانام یاددلادے.
    اپنی خریداری کی فہرست میں ہرایک چیزکاپہلالفظ یادکرلیں جو مددگارہو اسے یاد کرنے میں.
    اس طرح کی تدابیر سے آپ مختلف اشیا کویادرکھ سکتے ہیں.
    زبیراحمد
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادداشت میں رکھنے کا طریقہ ..............زبیراحمد

    بہت خوب زبیر جی
    یادداشت بڑھانے کے بارے میں اچھی ٹپس دی ہیں آپ نے۔
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یادداشت میں رکھنے کا طریقہ ..............زبیراحمد

    :dilphool:تھینکس فار شیئرنگ

    بہت خوب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں