1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یائی چنگ چین میں لٹکتا ریسٹورنٹ فینگ وینگ

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏16 جولائی 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    (Fangweng )فینگ وینگ ریسٹورنٹ صوبے(Hubei) کے شہر (Yichang) یائی چنگ سے بارہ کلو میٹر شمال میں (ملک چین) میں واقع ہے ۔یہ( Sanyou) غار یا تین مسافروں کے غار کے قریب مبارک وادی Xiling gorge میں ہے
    جہاں دریا چانگ جیانگ یانگسی کے علاقے میں بہتا ہے کے اردگرد قدرتی ابھری ہوئی چٹانیں ،غاریں اور پارک کی ز مین واقع ہے۔Fangweng ریسٹورانٹ کا دروازہ ایک uninspiring سرمئی اینٹوں کی عمارت ہے۔لیکن دوسرے سرے پر ایک ٹھوس پل ہے۔ر یسٹورنٹ چٹان کے اند ر غار میں ہے ۔فرش زمین سے کہیں سو فٹ اونچائی پر لٹکا ہوا ہے
    اس سرے سے، صارفین Yangtze دریا کا بہتا پانی دیکھ سکتے ہیں۔ریسٹورنٹ میں داخلے کے لئے ایک پلیٹ فارم بنایا گیا ہے جو سیڑوں سے شروع ہو کر غار میں سے ہوتا ہوا ریسٹورنٹ میں جاتا ہے ۔دائیں طرف پہاڑی کے ساتھ ساتھ ایک پٹرا سڑک بنائی گی ہے جو ایک قدرتی غار میں لے جاتی ہے جسے ڈائینگ ہال میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔چھت پر جو روشنیاں لگائی گی ہیں وہ ایک سنہری پیلی چمک ہر جگہ فراہم کرتی ہیں ۔ہلکی روشنی اور چینی طرز فرنشننگ اس کے ارد گرد میں پھیلا ہوا ہے۔ڈائننگ ہال کا ایک حصہ غار سے باہر لٹکا ہواہے۔جہاں پر کچھ ڈائننگ ٹیبل رکھے ہوئے ہیں۔یہ ہوا میں بیٹھنے کی اونچی جگہ ہے۔ جہاں سے بہتا ہوا پانی دیکھا جا سکتا ہے ۔اس ریسٹورنٹ کا نام لو یو نے رکھا ہے جو ایک عظیم شاعر ہیں جنوبی سانگ خاندان سے (1127-1279)۔کہا جاتا ہے کہ انہوں نے پہاڑ پر ایک غار میں چائے بنائی تھی ۔
    [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں