1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے دُعا حَق بندگی کا یُوں اَدا کرتے رَہیں ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے دُعا حَق بندگی کا یُوں اَدا کرتے رَہیں
    ہَر گھڑی اے کِبریا تیری ثَنا کرتے رَہیں
    ذِکر تیرا ہی سکونِ قَلب کا سامان ہے
    سو ترا ہی ذِکر ہم صُبح و مَسا کرتے رَہیں
    تیری رَحمت کیوں نہ پِھر بَرسے زَمیں پر اے خُدا
    ہم تِرے احکام جو دِل سے اَدا کرتے رَہیں ۔
    سِلسلہ یُوں ہی رَہے جاری تری تعریف کا
    تُو عَطا کرتا رہے اور ہَم دُعا کَرتے رَہیں
    کیوں نہ بخشش کی سند حاصل ہو محشر میں ہمیں
    اسوہ احمد کو ہم جو رہنما کرتے رہیں
    مرضی ء رب - اعلی پانے کی خاطر حشر میں
    نفس پر مثل - علی هم بھی جفا کرتے رہیں
    ہے دعا کر کے اطاعت سید - ابرار کی
    هم ازل کے دن کیا وعدہ وفا کرتے رہیں
    پھر شعور - حمد آ جاۓ گا خود ہم کو بلال
    ہم تسلسل سے نمازیں جو ادا کرتے رہیں
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں