1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے تو خالق خشک و تر میرے مولا ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏14 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے تو خالق خشک و تر میرے مولا
    ہے ہر شے میں ترا ہنر میرے مولا
    ہیں یہ تیری قدرت کے دلکش نظارے
    یہ تارے یہ شمس و قمر میرے مولا
    رحیم وکریم و عظیم و مصور
    ہے تو قادر و مقتدر میرے مولا
    کہوں ڈوب کر میں سدا تیری حمدیں
    عطا کر مجھے وہ ہنر میرے مولا
    زبانوں پہ اہل ولا کی ہے جاری
    ترا ذکر شام و سحر میرے مولا
    جہاں میں کہاں تک ترا نور دیکھو
    ہے محدود میری نظر میرے مولا
    یہ سب کہکشاہیں ترے حکم سے ہیں
    ترے ہی ہیں برق و شرر میرے مولا
    کروں اقتدا میں سدا اس نبی کی
    جو ہے ذات خیر البشر میرے مولا
    یہ دریا سمندر ترے ہاتھ میں ہیں
    ہے تو حاکم بحر و بر میرے مولا
    تری یاد سے ہی بلال حزیں کے
    منور ہیں قلب و جگر میرے مولا
    ---
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں