1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہیں نوُر ِ چشم ِ سیَّدؐ ِ ابرار فاطمہؓ ۔۔ صفیہ نازؔ صابری برطانیہ

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏20 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں نوُر ِ چشم ِ سیَّدؐ ِ ابرار فاطمہؓ
    جنت کی آپؓ مالِک و مختار فاطمہؓ

    محفل سجائی آپؓ کی دل کے دیار میں
    پھیلے ہیں میرے چار سُو انوار فاطمہؓ

    ہیں سب سے بڑھ کر آپؓ ہی اس کائنات میں
    اک ربّ کے سب خزانوں کی حقدار فاطمہؓ

    خالق کی بارگاہ میں سجدوں کے واسطے
    رہتی تھیں آپؓ رات بھر بیدار فاطمہؓ

    مشکل کی ہر گھڑی میں جو دل سے پکار لے
    ہیں آپؓ بے کسوں کی مددگار فاطمہؓ

    حسنؓ و حسینؓ آپؓ کے گُلشن کے پھول ہیں
    مہکا رہے یہ آپؓ کا گلزار فاطمہؓ

    لکھوں قصیدہ آپؓ کا اوقات ہی نہیں
    کچھ بھی تو ہو سکا نہیں اظہار فاطمہؓ

    کرتی ہوں جب میں آپؓ کی سیرت پہ گفتگو
    ہوتی ہے دل پہ بارش ِ انوار فاطمہؓ

    ہے آرزو یہ نازؔ کی اک رات خواب میں
    ہو جائے آپؓ کا اسے دیدار ؓفاطمہ
    ----------
    صفیہ نازؔ صابری برطانیہ
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں نوُر ِ چشم ِ سیَّدؐ ِ ابرار فاطمہؓ
    جنت کی آپؓ مالِک و مختار فاطمہؓ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    محفل سجائی آپؓ کی دل کے دیار میں
    پھیلے ہیں میرے چار سُو انوارفاطمہؓ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں سب سے بڑھ کر آپؓ ہی اس کائنات میں
    اک ربّ کے سب خزانوں کی حقدار فاطمہؓ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خالق کی بارگاہ میں سجدوں کے واسطے
    رہتی تھیں آپؓ رات بھر بیدار فاطمہؓ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل کی ہر گھڑی میں جو دل سے پکار لے
    ہیں آپؓ بے کسوں کی مددگار فاطمہؓ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حسنؓ و حسینؓ آپؓ کے گُلشن کے پھول ہیں
    مہکا ر ہے یہ آپؓ کا گلزار فاطمہؓ

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لکھوں قصیدہ آپؓ کا اوقات ہی نہیں
    کچھ بھی تو ہو سکا نہیں اظہار فاطمہؓ

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کرتی ہوں جب میں آپؓ کی سیرت پہ گفتگو
    ہوتی ہے دل پہ بارش ِ انوار فاطمہؓ

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے آرزو یہ نازؔ کی اک رات خواب میں
    ہو جائے آپؓ کا اسے دیدار ؓفاطمہ

     

اس صفحے کو مشتہر کریں