1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہیلی پینو ٹارٹر ساس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏27 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلی پینو ٹارٹر ساس

    اجزاء:مایونیز ایک کپ،کٹے گھیر کنز دو کھانے کے چمچ،ہری پیاز کے پتے ایک کھانے کا چمچ،چھوٹے کیپرز ایک کھانے کا چمچ،سویا ایک چائے کا چمچ،کٹی ہیلی پینو پیپر ایک عدد

    ترکیب:ایک کپ مایونیز،دو کھانے کے چمچ کٹے گھیر کنز،ایک کھانے کا چمچ کٹی ہری پیاز،ایک کھانے کا چمچ چھوٹے کیپرز ،ایک چائے کا چمچ سویا اور ایک عدد کٹی ہیلی پینو پیپر کو مکس کر لیں،اور ڈھک کر ٹھنڈا کر لیں۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں