1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہپے ٹائی ٹس

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈاکٹر نسرین, ‏11 جولائی 2008۔

  1. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا آپ لوگوں نے ہپے ٹائی ٹس کا ٹیکہ لگوایا ہے؟
    ہپے ٹائی ٹس اے
    ہپے ٹائی ٹس بی
    ہپے ٹائی ٹس سی ویکسین
     
  2. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہپے ٹائی ٹس کیا ہوتا ہے؟؟؟

    اور اس کی ویکسینیشن کیوں ضروری ہے؟؟؟
     
  3. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ وائرل انفکشن (یعنی وائرس کی عفونت) سے ہونے والی ورم جگر کی ایک بیماری۔ پاکستان میں بہت سے لوگ انفکٹڈ ہیں، اس کا انفکشن تو ہوتا لیکن وہ کیریئر اسٹیٹ میں ہوتے ہیں اس لئے ان میں بیماری کی کوئی علامت نہیں ہوتی، اس لئے اس کی چھوت کا خطرہ لوگوں کو بہت زیادہ ہے۔ بعض اوقات مریض ہونے پر بھی بیماری کی علامات اتنی خفیف ہوتی ہیں کہ بظاہر مریض اس کو سمجھ نہیں پاتا لیکن طولانی مدت میں اس کے اثرات ظاہر ہوتے ہیں ایسا کرانک ہپے ٹائی ٹس میں ہوتا ہے۔ اس کی شدید حالت کو اکیوٹ کہا جاتا ہے، جس میں علامات یرقان کی ہوتی ہیں۔ اس سے بچائو کے لئے اس ویکسین لگوائیں۔
    یہ مریض تین طرح کا ہوتا ہے، اس لئے تینوں کا ویکسین لگوانا ضروری ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں