1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہو جس پہ کرم سید عالم کا ذرا سا

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از راجا نعیم, ‏6 جون 2006۔

  1. راجا نعیم
    آف لائن

    راجا نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہو جس پہ کرم سید عالم کا ذرا سا
    <center>بن جائے وہ اسرارِ الہی کا شناسا</center>ہیں ارض و سما آپ کے جلووں سے ضیا گر
    <center>نبیوں میں نہیں کوئی بھی محبوبِ خدا سا</center>
    جب دل ہو غمِ گردش ایام سے بیتاب
    <center>ان کی نگہِ لطف ہی دیتی ہے دلاسا</center>ہے لذت دیدار بھی ، کوثر بھی ، عطا بھی
    <center>امت کا کوئی فرد نہ جائے گا پیاسا</center>ہے اس کی ضیا سے رخ گیتی پہ چراغاں
    <center>تابندہ ہے سرکار کی سیرت گہر آسا</center>اے منتظر دید! گداز و تپش آموز
    <center>بادامنِ شاہ امم آویز و بیاسا</center>
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ماشاءاللہ بہت اچھا انتخاب ہے آپ کا۔
     
  3. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سبحان اللہ راجہ صاحب ! اچھا دلاسہ یہی ہے بس !

    جب دل ہو غمِ گردش ایام سے بیتاب

    ان کی نگہِ لطف ہی دیتی ہے دلاسا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں