1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہوشیار باش!!!

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏21 جنوری 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نادر جی ڈرائیں نہ اتنا :no: :no: :no: :no:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔
    نادر بھائی کی شگفتگیء تحریر کا ایک اور شاہکار ۔
    انوکھے موضوع پر بڑی جامعیت کے ساتھ احاطہ گری کی گئی ہے۔
    اور مستزاد یہ کہ سب کچھ صنفِ "مخالف" کی بھلائی کو ملحوظ خاطر رکھ کر لکھا ہے :hasna:

    کاشفی بھائی ۔ ہم تک پہنچانے کا شکریہ

    لیکن میری رائے میں یہ مضمون " حالاتِ حاضرہ" کی بجائے ادبی سیکشن میں‌منتقل ہونا چاہیے :139:
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :happy: نادر خان صاحب
    ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح عمدہ مضمون ہے ۔

    کاشفی ۔ شئیرنگ کے لیے شکریہ
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نادر بھیا بے حد معلوماتی مضمون ہے اور واقعی تحریر کی شگفتگی کمال کی ہے! شیئر کرنے کا بےحد شکریہ :dilphool:
    ویسے تو آپ نے زیادہ خواتین (جن کو نعیم بھائی نے صنف مخالف کہا ہے) کو ہی با خبر اور ہوشیار رہنے کو کہا ہے لیکن اگر سوچا جائے تو صنف حزب اختلاف یعنی مرد حضرات بھی اتنے محفوظ نہیں !!! غور فرما کے دیکھ لیں :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    آپ نے مضمون پسند کیا
    اور اِتنی تعریف کی ۔ میری حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
    ۔
    آپ کے مختصر ، مگر گراں قدر تبصرے میں آپ نے اِس مضمون میں
    موجود پیغام کی ستائش کی۔ اِس کے لئے بھی میں آپ کا ممنون ہوں۔
     
  7. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔نعیم بھائی
    آپ ہمیشہ میری تحریروں کو وقت دیتے ہیں۔
    اور پھِر تبصرہ بھی کرتے ہیں۔۔۔ یہ آپ کا حسنِ ظن ہے۔
    ۔
    ۔یوں تو اِس مضمون میں بہت سی باتیں ۔۔۔ صنفِ مخالف کے علم میں ہوں گی۔
    لیکن وقتاََ فوقتاََ‌یاد دہانی بھی ضروری ہے۔۔۔ اور ایک نئے انداز میں بات کو پیش کرنا بھی
    مقصود ہے۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے۔
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    بہت شکریہ نور صاحبہ۔
     
  9. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    مسز مرزا صاحبہ
    بہت شکریہ
    آپ نے شگفتی کی تعریف کی اُس کے لئے بھی شکریہ ۔
    ۔
    ۔
    آپ کی بات درست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کہ خواتین کی " ضد " کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوشیار رہنا چاہئیے۔

    ۔
    آپ کی طرف سے کاشفی کا بھی شکریہ ، جنھوں نے اِس مضمون کو۔۔۔
    رِفاہِ عام کے لئے یہاں پیش کیا۔
     
  10. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نہیں کیا تو دل رکھنے کے لیے اب کر دیں نادر بھا ئی بھی خوش اور آپ بھی :201:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سب نادر جی کے پیچھے ہی کیوں پڑے ھیں ہاتھ دھو کے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میسج ڈیلیٹ کیا ہوئے یہ لڑی تو یہیں رک گئی ، اچھی تحریر تھی کوئی مزید اضافہ نہیں ہو سکتا اس میں نادر جی
     
  13. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    بہت شکریہ خوشی صاحبہ
    '
    '
    پیغام پہنچ گیا ۔۔۔
    تحریر مکمل ہو گئی۔
    اب کچھ نیا لکھا جائے۔
    ایک ہی موضوع پر ۔۔۔ایک عمر صرف نہیں کی جا سکتی۔
    :happy: :happy:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ بہت اچھا لکھتے ھیں اس کی 2 وجوہات ھو سکتی ھیں 1 یہ کہ آپ واقعی اچھا لکھتے ھیں 2سری یہ کہ ہمیں لکھنا نہیں‌آتا ،

    لکھنے والے ایک ہی عنوان پہ دیوان لکھ دیتے ھیں ،اور رہی عمر صرف کرنے کی بات تو پھر سیاست دان کو کیا کہیں گے آپ ؟
     
  15. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: ہوشیار باش!!!

    '
    '
    خوشی صاحبہ
    '
    آپ نے کنفیوز کر دیا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں