1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہواؤں نے کی تھی کیا خوبصورت شرارت ❀ヅ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏7 جنوری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہواؤں نے کی تھی کیا خوبصورت شرارت اور
    زلف اس کی سرکش میرے کندھے پر بکھری

    کھنکتی ہنسی ہے یا جھرنوں کی آواز
    دل کو چھو گی اس کی___ دلکش ہنسی

    بادلوں کی اوٹ سے جیسے چاند نکلتا ہے
    میں نے دیکھی ہے صورت ایسی من موہنی

    اڑتا پھرتا ہے آنچل اس کا میرے خیالوں میں
    یہ کیسا ہے پاگل پن یہ کیسی بے خبری

    پھول خوشبو چوراتے ہیں اس کے پیراھن کی
    بھنورے بات کرتے ہے اسکے ناز انداز کی

    عشق آسان نہیں ہے بات اتنی سمجھ لو حنا
    سولی پر چڑھاتا ہے یہ بات ہے داناؤں کی

    شاعرہ: # حناشیخ
     
    Last edited: ‏9 جنوری 2018
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوب کاوش ہے۔ مطلع کو بھی پابندِ ردیف کرلیں تو معیار بہتر ہوجائے گا
     
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ،،
    خیال رکھیں گے ہم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں