1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنی گارلک چکن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ہنی گارلک چکن
    اجزاء: چکن بون لیس1/2کلو،انڈا پھینٹا ہوا آدھا،میدہ د و کھانے کے چمچ،سرکہ دو چائے کے چمچ،سویا ساس چار کھانے کے چمچ،سفید مرچ 1/2چائے کا چمچ،نمک 1/2چائے کا چمچ،سوئٹ چلی ساس چار کھانے کے چمچ،ہری پیاز دو عدد،تیل حسبِ ضرورت،کیچپ1/2کپ،شہد چار کھانے کے چمچ،لہسن ایک کھانے کا چمچ، کارن فلور دو کھانے کے چمچ
    ترکیب: چکن پر انڈا،سفید مرچ اور کارن فلور لگا کر مکس کریں اور فرائی کر کے نکال لیں۔ایک پیالے میں شہد،سویا ساس،سرکہ،سوئٹ چلی ساس اور کیچپ کو مکس کر لیں،پھر دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے لہسن فرائی کر لیں۔اس کے بعد اس میں شہد اور سویاساس ڈال کر پکائیں۔اب فرائی کی ہوئی چکن شامل کر لیں۔آخر میں اسے ڈش میں نکال کر ہری پیاز کے ساتھ سرو کریں۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں