1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنسنا منع ہے

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏2 نومبر 2015۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    810
    موصول پسندیدگیاں:
    414
    ملک کا جھنڈا:
    شادی وہ حادثہ ہے جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
    نوکر نے کنجوس مالک سے کہا: جناب ! وہ آپ کو گالیاں دے رہا ہے۔
    مالک : دینے دو کچھ دے ہی رہا ہے نا! لے تو نہیں رہاہے
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,462
    موصول پسندیدگیاں:
    753
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی کی خوشی کے لیے خاوند کو ہونا چاہیے
    ایک دوست
    ایک ساتھی
    ایک عاشق
    باورچی
    ایلکٹریشن
    پلمبر
    مکینک
    اچھا سامع
    رحم دل
    گرمجوش
    توجہ رکھنے والا
    خوش لباس
    خوش گو
    نرم
    با عزم
    بااعتماد
    قابل
    بہادر
    سمجھنے والا
    برداشت کرنے والا
    سچا
    محبت کرنے والا

    اور کبھی نہ بھولے کہ
    اسکی تعریف کرنا
    پیار کرنا
    شاپنگ
    ایمانداری
    دوسری عورتوں کو نہ دیکھے
    بہت خیال رکھے
    بہت وقت دے
    کبھی اسکی سالگرہ نہ بھولے



    اور ایک خاوند کو خوش کرنے کے لیے بیوی


    میکے چلی جائے۔۔۔۔۔۔۔
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,462
    موصول پسندیدگیاں:
    753
    ملک کا جھنڈا:
    دوست نے کہا یار میرا طریقہ بڑا سیدھا سادھا اور انصاف پر مبنی ہے ۔۔۔۔ دوسرے بولے ۔۔۔ کونسا طریقہ ہے تمہارا۔۔۔۔؟
    اس نے کہا مجھے جب تنخواہ ملتی ہے تو میں گھر آ کر ساری تنخواہ اوپر پھینک دیتا ہوں اور اللہ کو کہتا ہوں یا اللہ جتنے تجھے چاہیں تو رکھ لے ۔۔۔ ۔باقی میرے ۔۔
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
    بہن معزرت کے ساتھ ۔۔ میرا دل چاہتا ہے کہ آپ سے کہوں کہ یہ شگوفہ حذف کر دیجیے تو بہتر ہے کیوں کہ ہم صرف اپنی ہنسی کے لیے اپنے رب کو شگوفے میں شامل کریں یہ ظلم ہے رب کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    810
    موصول پسندیدگیاں:
    414
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے دو دن بعد دولہا اس بیوٹی پارلر گیا جہاں اس کی بیوی کو دلہن بنایا گیا تھا اور پارلر والی میڈم کو آئی فون 7 کا ڈبہ بہت خوبصورت پیکنگ میں تحفے کے طور پر دیا
    میڈم نے شکریہ ادا کرنے کے بعد خوشی خوشی ڈبہ کھولا تو اندر سے نوکیا 1100 نکلا اور نیچے ایک پرچی رکھی ہوئی تھی جس پر لکھا تھا " ایک جیسا احساس "
    ناصر إقبال، حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,462
    موصول پسندیدگیاں:
    753
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ : ماما مجھے اس دوکان سے پٹاخے لینا ہے
    ماں: بیٹا یہ دوکان نہیں گرلز ہوسٹیل ہے
    بچہ: مگر کل پاپا اپنے دوست سے کو بتا رہے تھے
    کہ شہر کے سارے پٹاخے اسی دوکان سے ملتے ہیں
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,462
    موصول پسندیدگیاں:
    753
    ملک کا جھنڈا:
    استاد پپو سے : یہ خوش فہمی کیا ہوتی ہے
    پپو ---------- سر آپ کو مس ارم بولا رہی ہیں
    سر نے فورا پلٹ کر دیکھا تو کوئی نہیں تھا
    پپو ----- سر یہ ہی تھی خوش فہمی
    زنیرہ عقیل اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,462
    موصول پسندیدگیاں:
    753
    ملک کا جھنڈا:
    ہر طرف پڑھائی کا سایہ ہے
    ہر پیپر میں زیرو آیا ہے
    ہم تو ہوں ہی چلے جاتے ہیں
    منہ دھوئے بغیر اور لوگ سمجھتے ہیں
    ساری رات پڑھ کرآیا ہے
    np
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
    ہاسٹل ،،،،،، درست لکھیں
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    810
    موصول پسندیدگیاں:
    414
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے بھی ذہن میں یہ آیا تھا اور سوچا بچے کی ماں کو بولوں " بہن جی !! ہوسٹیل نہیں ہاسٹل ہوتا ہے " پھر سوچا نہیں یار جب ایک چھوٹا بچہ سمجھ گیا اپنی ماں کی بات تو ہم کونسا اردو کے پروفیسر ہیں جو بیچ میں ٹانگ اڑائیں، اس لئے خاموش رہنا بہتر سمجھا
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ٹانگ مت اڑائیں بہتر چپ رہئیں
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    810
    موصول پسندیدگیاں:
    414
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا حکم سر آنکھوں پر
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
    صہبا اختر کا ایک شعر یاد آیا

    زندگی کیا جانے کیوں محسوس ہوتا ہے مجھے
    تجھ سے پہلے بھی ہو جیسے زہر یہ چکھا ہوا
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی یونیورسٹی کے چوکیدار سے: یہ یونیورسٹی کیسی ہے؟
    چوکیدار : زبردست، میں نے ایم بی اے یہیں سے کیا اور فوراً نوکری بھی مل گئی

اس صفحے کو مشتہر کریں