1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنسنا منع ہے

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏2 نومبر 2015۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خود ہی تو کوئی اور نام بتا رہے ہیں آپ
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نظر کے ساتھ یاداشت بھی کمزورہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیلن کا استعمال سر پر ہوا ہے کیا؟
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کل میں نے بازار میں ایک کتاب دیکھی "اپنی زندگی کے پچاس فیصد مسائل حل کریں"
    آج میں نے اس کتاب کی دو کاپیاں خرید لیں
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی جب اپنے سسرال سے بیوی کو لیکر چلنے لگا تو اس کی ساس نے اپنے داماد کو سو روپے دئیے ۔ گھر پہنچتے ہی اس نے اپنی بیوی سے کہا ۔ تمہاری ماں نے میری بےعزتی کی ہے ، میں 150 روپے کے کیلے لے کر گیا تھا اور اس نے مجھے 100 روپے پکڑا دئیے ! اتنا سن کر بیوی ماتھا پکڑ کر بیٹھ گئی اور بولی
    " تم مجھے لینے گئے تھے یا کیلے بیچنے گئے تھے "
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے بہترین اردو بولنے والوں میں مقابلہ تھا ، سوال نہایت ہی مشکل پوچھا گیا تھا کہ سکون ، اطمینان ، خوشی ، خاموشی اور ذہنی یکسوئی کو زیادہ سے زیادہ پانچ الفاظ کے جملے میں بیان کریں ، جو مقابلہ جیتا اس کا جواب تھا !
    میری بیوی سو رہی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر 8 مارچ کو تو جاگ گئ ہوگی
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    الطاف حسین نے مہاجر قومی موومنٹ کا آغاز کیا۔
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دس دن قبل جگانے کی کیا ضرورت تھی ۔ ۔ ۔ آپ نے 8 مارچ لکھا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    8 کو تو وہ جاگتے ہیں
    جن کو اپنے باپ بھائی کی بے عزتی کرنی تھی
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہنسنا کیوں منع ہے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ تبسم بہتر ہوتی ہے خاص طور سے پان کھانے والوں کے لیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں